پریس روم

  • پریس لائبریری کا آئکن

    مہمات

    YouTube کمیونٹی کو نمایاں کرنے والی مہمات چیک کریں۔

  • پریس لائبریری کا آئکن

    B-Roll

    پریس کیلئے YouTube کے بارے میں ویڈیوز۔

اعداد و شمار

  • YouTube کے ایک ارب سے زائد صارفین ہیں - انٹرنیٹ پر موجود تمام لوگوں کا تقریباً ایک تہائی حصہ - اور روزانہ لوگ YouTube پر کروڑوں گھنٹے دیکھتے ہیں اور کئی ارب ملاحظات تخلیق کرتے ہیں۔

  • کسی بھی TV نیٹ ورک - براڈکاسٹ یا کیبل - کی بہ نسبت YouTube امریکہ میں صرف موبائل پر (ٹیبلیٹس کے علاوہ) زیادہ ‎18-34 اور ‎18-49 کی عمر کے لوگوں تک پہنچتا ہے اور TV سے مختلف دیکھنے کا تجربہ فراہم کرتا ہے - مواد جسے لوگ دیکھ سکتے، اشتراک کر سکتے اور تشکیل دے سکتے ہیں۔

  • YouTube کو 88 ممالک میں لوکلائز کیا گیا ہے اور اس تک 76 مختلف زبانوں میں رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، جو کہ دنیا کی ‎95% انٹرنیٹ آبادی کا احاطہ کرتی ہے۔

  • مزید جانیں

میڈیا کے رابطے

YouTube کیلئے پریس کے استفسارات press@youtube.com کو بھیجے جا سکتے ہیں۔