Loading...

16 02 2011 eid meladunabee s raley ok

329 views

Loading...

Loading...

Loading...

Rating is available when the video has been rented.
This feature is not available right now. Please try again later.
Published on Feb 16, 2011

ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ ،مین بھی عید میلاد النبی انتہائی عقیدت و احترام جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ،دن کا آغاز21 گولوں کی سلامی سے ہوا ،نماز فجر کے بعد مساجد میں درود سلام کی محافل کا انعقاد کیا گیا ، میلا دالنبی کا مرکزی جلوس اکبری مسجد سے اہلسنت کے صدر مولانا معنم حسنین صدیقی کی زیر قیادت برآمد ہوا، جو اپنے روائتی راستوں سے ہوتا ہوا جھنگ روڈ پر پہنچا جہا ں دیگر علاقوں سے آنے والے جلوس بھی ان کے ساتھ ملتے گئے ،جلوس کے شرکائ درود وسلام کا ورد کرتے رہے اور فضائ سرکار کی آمد مرحبا کے نعروں سے گو نجتی رہی ، جلوس صدر بازار پہچا تو صدر بازار میں حسب روائت محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں علمائ اکرام نے حضور نبی کریم صلی اللہ و علیہ وسلم کی زندگی پر روشنی ڈالی اس موقع پر ثنائ خوان مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور عقیدت کے پھول نچھاور کئے ۔درود اسلام کے ساتھ محفل کا اختتام ہوا ، اس دوران پولی کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود رہی اور جلوس میں شرکت کرنے والے افراد کی تلاشی لے کر انہیں جلوس میں شرکت کی اجازت دیتے رہے ، سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث کوئی نا خشگوار واقع رو نما نہین ہوا ۔۔۔۔

Loading...

When autoplay is enabled, a suggested video will automatically play next.

Up next


to add this to Watch Later

Add to

Loading playlists...