Loading...

Khabron Se Aage 3.14.12 Part 3

160 views

Loading...

Loading...

Loading...

Rating is available when the video has been rented.
This feature is not available right now. Please try again later.
Published on Mar 14, 2012

کستان اوراس کے گردو نواح میں وائس آف امریکہ کا ٹیلی ویژن پروگرام'خبروں سے آگے' پسندیدگی سے دیکھا جا رہا ہے۔

جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ'خبروں سے آگے' ہفتے اور اتوار کےسوا ہر روز شام ساڑھے چھ بجے ایکسپریس نیوز ٹیلی ویژن پر دل چسپ اور منفرد انداز میں معاشرتی اور سماجی موضوعات پر مبنی رپورٹیں، انٹرویو اور تبصرے دکھاتا ہے۔

علاوہ ازیں ہمارے پروڈیوسروں کی ٹیم حالاتِ حاضرہ، فن و ثقافت، تفریح اور دوسرے موضوعات کا بھی احاطہ کرتی ہے۔ ہمارے پیش کاروں میں سے بیشتر کا تعلق پاکستان سے ہے جو اپنے ساتھ نیا زاویہ نگاہ اور اندازِِ فکر لے کر آئے ہیں۔

Loading...

to add this to Watch Later

Add to

Loading playlists...