Loading...

mdmd 332 gb toba tek singh.wmv

5,292 views

Loading...

Loading...

Loading...

Rating is available when the video has been rented.
This feature is not available right now. Please try again later.
Uploaded on May 15, 2010

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقہ 332 گ ب میں بڑی تعداد میں مسلح ڈاکو عبدالستار کے گھر داخل ہو گئے عبدالستار بیرون ملک کام کے سلسلہ میں مقیم ہے اس کی بیوی اور بچے گھر مین موجود تھے ڈاکووں نے گھر کے تمام افراد کو کمرے میں محبوس کرکے گھر میں موجود طلائی زیورات اور نقدی چھین کی جس کی مالیت 2 لاکھ کے قریب بتائی جاتی ہے اور اسکے بعد ان کے ہمسائے اللہ دتہ کے گھر سیٹرھیوں کے راستے داخل ہوئے وہا منظوراں بی بی خاتون لیٹی ہوئی تھی اور جاگ رہی تھی اس نے اتنی بڑی تعداد میں سیڑھیوں سے اترتے ڈاسکووں کو دیکھا تو اس نے شور مچا دیا شور کی آواز سن کر اس کا بیٹا زاہد ندیم بھی نید سے بیدار ہو گیا اور ڈاکووں کو دیکھ کر ان پر چھپٹ پڑا ڈاکووں کے ایک ساتھی کو قابو کیا تو دوسرے ڈاکو نے اس پر فائر کھول دیا فائرنگ کی آواز سن کر گاوں کے لوگ بھی اکٹھا ہوگئے اور ڈاکوں کو گیرے میں لے لیا لوگوں کو دیکھ کر ڈاکووں نے اپنی کاروں کی طرف بھاگنے اور موقع سے فرار ہونے کی کوشش میں گاوں کے افراد نے انیہں دھر لیا اس دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے گاوں کا ایک اسد نامی شخص بھی زضمی ہوا ڈاکووں کی اس کاروائی کے دوران کر چار دیہاتی زخمی ہوئے ۔

Loading...

When autoplay is enabled, a suggested video will automatically play next.

Up next


to add this to Watch Later

Add to

Loading playlists...