Loading...

Nur Ali p2 Seg2 Urdu

776 views

Loading...

Loading...

Loading...

Rating is available when the video has been rented.
This feature is not available right now. Please try again later.
Published on Oct 26, 2009

آج کا یہ خصوصی شو مسلمز امریکا پر مشتمل ہے جِس میں ہم آپ کے لیےامریکہ میں رہنے والے مسلمانوں کا تعارفی خاکہ پیش کرتے رہے ہیں۔ پچھلے ہفتے ہم نے مسلمز امریکا کے سیزن 2 کی پہلی قسط میں آپ کی ملاقات کروائی نور علی سے ۔ایک پاکستانی امیریکن مسلمان ۔ جو ایک ریس کار ڈرائیور ہیں اور ان کے بقول امریکن ڈریم کو جی رہے ہیں۔۔۔۔۔ اور ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی کے نور علی کا خواب کیا ہے اور نور علی اس کو حقیقت میں کیسے بدل رہے ہیں۔

آج کی قسط میں ہم نور علی سے مزید بات کریں گے کہ انھوں نے گاڑیوں کی ریس جیسا پر خطر کام ہی کیوں چنا اور ان کے والدین کا ردعمل کیا تھا اس بات پر ۔ بات کریں گے نور کے والدین اور بھائی سے کہ وہ نور کو کہاں دیکھتے ہیں اور خود نور اپنے مستقبل کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ اور وہ ان تمام نوجوانوں کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں جو انھیں دیکھ رہے ہیں۔

اس کے علاوہ ہم آپ کو لے چلیں گے نور علی کے ساتھ ان کے ریس ٹریک پر جہاں آپ دیکھ سکیں گے نور کس طرح اپنی جان کی بازی لگا کر اپنے خواب کو جی رہے ہیں۔

Loading...

to add this to Watch Later

Add to

Loading playlists...