Loading...

Americas first Muslim Congressman Keith Ellison - Urdu 2.1

970 views

Loading...

Loading...

Loading...

Rating is available when the video has been rented.
This feature is not available right now. Please try again later.
Published on Jun 14, 2010

Imran Siddiqui Urdu VOA News Washington

آج ہم یہ دیکھیں گے کہ موجودہ عالمی حالات میں جب مسلمان دنیا بھر میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کےحوالے سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ، امریکی معاشرے میں دیگر مذاہب کے ماننے والوں کے مقابلے میں انہیں کتنے مساوی حقوق میسر ہیں اوروہ اپنی مذہبی اورثقافتی روایات کے مطابق زندگی گزارنے میں کتنے آزاد ہیں ؟ ۔۔اس سلسلے کے گذشتہ پروگرام میں عمران صدیقی نے آپ کی ملاقات کرائی تھی ریاست مینیسوٹا سے منتخب ہونے والے امریکہ کے پہلےمسلمان رکن کانگریس کیتھ ایلی سن سے، جنہیں امریکی کانگریس میں پہنچانے کے لئے ان کے حلقے کی غیر مسلم اکثریت نے بھی بڑھ چڑھ کر ووٹ دیئے تھے ۔آج ہم ان کے انٹرویو کا دوسرا حصہ پیش کررہے ہیں۔تو آیئے دیکھتے ہیں مسلمز امریکہ

  • Category

  • License

    • Standard YouTube License
  • Song

    • Swanky Monday 1
  • Artist

    • Peter Northcote
  • Album

    • BR300_BRK20_Heat Seeking Guitars
  • Licensed by

    • APM Music, AdRev for a 3rd Party (on behalf of Bruton); AdRev Publishing, APM (Publishing)

Loading...

When autoplay is enabled, a suggested video will automatically play next.

Up next

to add this to Watch Later

Add to

Loading playlists...