Upload

Loading...

Shan-e-Ali 15: How Sahaba are discussed in Hadith

3,892 views

Loading...

Loading...

Loading...

Rating is available when the video has been rented.
This feature is not available right now. Please try again later.
Uploaded on Jul 7, 2008

*** Join us on Facebook ***
1. Fan-page of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
https://www.facebook.com/TahirulQadri
2. Fane-page of Minhaj-ul-Quran International
https://www.facebook.com/MinhajulQuran
------------------

http://www.minhaj.org/
Some days ago Dr Israr Ahmad gave some blasphemous comments about Siyyidina Ali (AS), Abdul Rahman bin Auf (RA) and other Sahaba karam on Qtv channel. In response to this, Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri delivered two lectures of more than 11 hour duration. He gave very sound arguments and strongly condemned such approach about the most dignified personalities of the Ummah.

You may visit complete lectures at http://www.deenislam.com/

گزشتہ دنوں ڈاکٹر اسرار احمد نے کیو ٹی وی پر اپنے درس قرآن کے دوران سورہ مائدہ کے بیان میں کہا کہ شراب حرام ہونے سے قبل سیدنا علی (علیہ السلام) نے حالت نشہ میں نماز مغرب پڑھائی اور قرآن مجید کی تلاوت کے دوران سورہ کافرون غلط پڑھی۔ خارجی سوچ سے متاثر اور حب علی (ع) سے عاری مذکورہ خطیب کے اس بیان پر عامۃ الناس میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ جس کے نتیجے میں بعض شیعہ حضرات نے ردعمل میں آکر نہ صرف ڈاکٹر اسرار احمد کو غلیظ گالیاں دینا شروع کر دیں بلکہ صحابہ کرام اور امہات المؤمنین رضوان اللہ علیھم اجمین کے بارے میں نازیبا کلمات کہے۔ فتنہ کی بڑھتی ہوئی اس لہر کے دوران ڈاکٹر موصوف نے جہاں ایک طرف اپنی غلطی کو محسوس کرتے ہوئے معذرت نامہ جاری کیا وہیں اپنی پیش کردہ ضعیف ترین حدیث کی صحت پر بے جا اصرار بھی کیا۔ ان کی وسعت نظر اور حکمت سے عاری سوچ کا ہی نتیجہ ہے کہ اس پرفتن دور میں ملک ایک بار پھر شیعہ سنی فسادات کی طرف بڑھ رہا ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے موصوف کی پیش کردہ حدیث کو اسماء الرجال، جرح و تعدیل اور اسناد کے حوالے سے پرکھتے ہوئے اس کی حقیقت بیان کی۔ اس خطاب میں جہاں آپ نے مذکورہ حدیث کے متن و سند دونوں میں موجود شدید اضطراب کو واضح کیا وہاں حرمت شراب والی آیت مبارکہ کے شان نزول میں 30 سے زائد دیگر اسناد پیش کیں، جن میں سیدنا علی علیہ السلام کی بجائے کسی دوسرے شخص کے امامت کروانے کا ذکر موجود ہے۔ مزید یہ کہ جامع ترمذی سے پیش کردہ مذکورہ حدیث کے تینوں اہم راویوں کے ناقابل حجت ہونے پر ائمہ فن کے حوالے سے درجنوں دلائل پیش کئے۔ کتب حدیث کے ساتھ ساتھ اس موقع پر شیخ الاسلام نے حرمت شراب والی آیت مبارکہ کے شان نزول پر درجنوں کتب تفاسیر کے حوالے بھی پیش کیے۔ جس کے نتیجے میں یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ڈاکٹر موصوف اپنی قلت مطالعہ اور فن حدیث سے قطعی طور پر نابلد ہونے کی بناء پر اس موضوع پر کلام کرنے کا حق ہی نہیں رکھتے۔

  • Category

  • License

    • Standard YouTube License

Loading...

to add this to Watch Later

Add to

Loading playlists...