Loading...

Fatwa Bombardment of Non Ahmadiyya Molvies 1/3

7,283 views

Loading...

Loading...

Loading...

Rating is available when the video has been rented.
This feature is not available right now. Please try again later.
Uploaded on Aug 24, 2010

آنحضرت ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اپنی امت پر آنے والے جن حالات کی خبر دی ان میں سے ایک یہ بھی تھی کہ مسلمانوں کے دلوں سے ایمان اٹھ جائے گا اور مسلمان ہونے اور کہلانے کے باوجود نور ایمان سے خالی ہونگے ۔ چنانچہ ایک موقع پر آپ نے فرمایا کہ ایمان ثریا ستارے پر چلا جائے گا ۔ تب اہل فارس میں سے ایک شخص اسے واپس لائے گا ۔ (صحیح بخاری کتاب التفسیر سورۃ جمعہ

اسی طرح فرمایا کہ اسلام کا نام اور قرآن کے الفاظ باقی رہ جائیں گے مسجدیں بظاہر آباد مگر نور ہدایت سے خالی ہوں گی اور مسلمانوں کے علماء بدترین مخلوق ہوں گے ۔ (مشکوۃ کتاب العلم)

آج عالم اسلام کے لیڈر اور مفکرین یہ اقرار کرتے ہیں کہ یہی وہ زمانہ ہے کہ جس میں ایمان مفقود ہے اور حقیقی مسلمان آج دنیا میں نہیں ملتا اور ہمیں مامور من اللہ کی ضرورت ہے ۔

وقت ہے وقت مسیحا

یہ وہی انقلابی تحریک ہے جس کے لئے قرآن کریم نے اشارۃ اور احادیث نے وضاحت سے مسیح اور مہدی کی خبر دی اور رسول اللہ ﷺ نے اسے قبول کرنے اور سلام پہنچانے کی وصیت فرمائی ۔

اسی شدید ضرورت کے زمانہ میں حضرت بانی جماعت احمدیہ نے اللہ تعالیٰ سے خبر پاکر مسیح موعود اور مہدی ہونے کا دعویٰ کیا ۔ اور خدا تعالیٰ نے 1894ء میں آسمان پر چاند اور سورج گرہن لگا کر آپ کی صداقت کی فیصلہ کن گواہی دے دی ۔ آج آپ کا پانچواں جانشین دنیا بھر کو توحید حقیقی کی طرف بلا رہا ہے ۔ کوئی ہے جو خدا کی آواز کو قبول کرے ؟
==========
Islam Ahmadiyyat - Revival of Faith

http://www.alislam.org/introduction/I...
==========
حوالے، فولڈرز اور پمفلٹ

http://www.alislam.org/urdu/library/1...
http://www.alislam.org/urdu/pocket/
http://www.alislam.org/library/books/...
==========

Loading...

to add this to Watch Later

Add to

Loading playlists...