Loading...

Khabron Se Aage 4.23.12 Cherry Blossom Festival Special

156 views

Loading...

Loading...

Loading...

Rating is available when the video has been rented.
This feature is not available right now. Please try again later.
Published on Apr 23, 2012

وائس آف امریکہ کا ٹیلی ویژن پروگرام'خبروں سے آگے' پیر سے جمعہ شام ساڑھے چھ بجے ایکسپریس نیوز ٹیلیویژن پر پیش کیا جاتا ہے ۔ یہ پروگرام سیاست سے معیشت ، ٹیکنالوجی سے صحت اور آپ کے کچن سے آپ کی زندگی کو متاثر کرنے والے ہر اس موضوع کا احاطہ کرتا ہے ، جس کی بنیاد پر آپ اپنے اور اپنے گھر والوں کے لئے ہر روز کوئی نیا فیصلہ کرتے ہیں ۔پروگرام میں ایسے انسانوں کی کامیابیوں اور زندگی کی کہانیاں پیش کی جاتی ہیں ، جن کے عزم و ہمت نے ان کے خاندانوں ، ان کی کمیونٹی اور ان کے علاقے کی قسمت بدلنے میں کوئی کردار ادا کیا ,، اور ملاقات کرواتے ہیں ایسے با صلاحیت نوجوانوں سے ، جو اپنے ملک اور کمیونٹی کی بھلائی کے لئے مفید کردار ادا کر سکتے ہیں ۔

تو دیکھنا مت بھولئے ہمارا پروگرام خبروں سے آگےپیر سے جمعہ شام ساڑھے چھ بجے ایکسپریس نیوز ٹیلیویژن پر ۔۔۔۔۔

Loading...

When autoplay is enabled, a suggested video will automatically play next.

Up next


to add this to Watch Later

Add to

Loading playlists...