Loading...

ٹوبہ ٹیک سنگھ فسکیونے ریلو ے اسٹیشن کی بجلی منقطع کردی

480 views

Loading...

Loading...

Loading...

Rating is available when the video has been rented.
This feature is not available right now. Please try again later.
Published on Oct 17, 2011

ٹوبہ ٹیک سنگھ فسکیونے ریلو ے اسٹیشن کی بجلی منقطع کردی۔ملا زمین کو شد ید پر یشا نی کا سا منا
بجلی منقطع ہو نے سے ریلو ے کا نظا م فیل ہو چکا ہے ، اسٹیشن ما سٹر بشیر احمد
ٹوبہ ٹیک سنگھ
ٹوبہ ٹیک سنگھ فسکیونے بلو ں کی عدم ادا ئیگی پرٹوبہ ٹیک سنگھ ریلو ے اسٹیشن ، ڈبا نوالہ یلوے اسٹیشن جا نی والا ریلو ے اسٹیشن اوراس سے ملحقہ کالونی کی بجلی منقطع کردی ا جس کے با عث ریلوے کا لو نی اور تینو ں اسٹیشن سا ری رات اندھر ے میں ڈوبے رہے ۔ اسٹیشن ما سٹرٹوبہ ٹیک سنگھ بشیر احمدنے میڈ یا سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ بجلی بجلی منقطع ہو نے سے ریلو ے کا تما م نظا م فیل ہو چکا ہے جس کے با عث ہم شد ید مشکلا ت کا شکا ر ہیں اور ابھی تک ر یلو ے ملا زمین کی تنخواہیں بھی ادا نہیں کی گئی ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ اسٹیشن کے ساتھ ملحقہ رہا ئشی کا لو نی کی بجلی بھی کا ٹ دی گئی ہے اور ریلو ے کا تما م آپر یشن مینو ل چلا یا جا رہا ہے ۔ریلو ے کا لو نی میں مقیم ملا زمین کا کہنا ہے کہ بجلی بند ہونے سے گھر وں میں پا نی کی ایک بو ند بھی نہیں ہے کالونی کے مکین مچھروں کی بہتات میں زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہ سے ہر ماہ ایڈوانس میں بجلی کا بل کاٹ لیاجاتا ہے پھر بھی وہ اندھیرے میں راتیں گذارنے پر مجبور ہیں، ریلوے کی جو اس وقت حالت ہے ویسی کبھی نہیں تھی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بجلی بحال کرکے ریلوے کو تباہ حالی سے بچایا جائے اوربجلی کی فو ری فراہمی اور ریلو ے کی بحا لی کے لئے اقداما ت کئے جا ئیں ۔

سلطا ن سد ھو03335325596

Loading...

Advertisement
When autoplay is enabled, a suggested video will automatically play next.

Up next


to add this to Watch Later

Add to

Loading playlists...