69,488
  • Ubqari Magazine Special Ramzan Edition May 2018

    15,501 views 1 month ago
    آج ہی اپنےعلاقے کے قریبی بک سٹال سے طلب فرمائیں

    ہمارے دفتری اوقات برائے ملاقات اور فون درج ذیل ہیں۔
    پیر سے ہفتہ
    صبح 9بجے سے شام 6 بجے تک
    ایڈریس :عبقری عالمی مرکز روحانیت وامن ،عبقری اسٹریٹ نزد قرطبہ مسجد مزنگ چونگی لاہور۔
    رابطہ نمبرز
    0092-42-37425803, 0092-42-37425802, 0092-42-37425801


    رمضان کا مہینہ جب بھی آتا ہے ایمان والوں کے چہرے رحمت الہی سے کھل اُٹھتے ہیں ہر بار کی طرح اس مرتبہ بھی عبقری ’’رمضان خاص شمارہ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔
    مئی 2018ء کے عبقری رسالے میں رمضان گزارنے کے بہترین روحانی و جسمانی ٹوٹکے ،
    گرمی اور لو میں روزے کی شدت سے بچائو اور نجات کیلئےآزمودہ طبی تحریریں 
    اولیاء و صالحین سے منقول شدہ روحانی و اصلاحی تحریریں اور بہت کچھ۔۔
    ان شاء اللہ یہ شمارہ بھی پہلے کی طرح آپ کی اُمیدوں سے بڑھ کر ہوگا۔خود بھی پڑھیں اور دوست احباب کو بھی گفٹ کریں۔آئیے اس شمارے کی چند جھلکیاں دیکھتے ہیں۔
    7 سال سے فاقہ زدہ تھا ،رمضان میں عمل کیا بہار آگئی
    رمضان کی ایسی عبادات جنہیں ہم عبادات ہی نہیں سمجھتے
    باسی روٹی اور دہی کی سحری!طاقت کا خزانہ ،ٹھنڈی بہار
    رمضان المبارک کے مشکل کشاء انوکھے وظائف
    مطمئن رہیں !اس رمضان میںپیاس اور بھوک ہر گز نہ ستائے گی!
    گھر بیٹھے حسن افزاء ہربل کاسمیٹکس بنائیں
    کالی بلی کے کمالات
    اور بہت کچھ۔۔ Show less
    Read more
  • Uploads Play all

    This item has been hidden
to add this to Watch Later

Add to

Loading playlists...