امریکی ریاست پنسلوانیا کی ایک اہم یونیورسٹی کارنیگی میلن میں جنوبی ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والے طالب علموں نے ہفتہ پاکستان کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا ۔ ان تقریبات کا مقصد اس ہفتے کے دوران پاکستان کی ثقافت ، تاریخ، روایات اور زندگی کے مختلف شعبوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنا تھا۔
All Comments