Hamaray Sahaba(R.A) - Hafiz Abu Bakr
Top Comments
All Comments (15)
-
انبیا کرام کے سوائے سورج کبھی ابوبکر سے بہتر آدمی پر طلوع نہیں ہوا. کسی قوم کے لئے بہتر نہیں کہ ان میں ابوبکر ہوں اور ان کی امامت کوئی دوسرا کرے. اے ابوبکر ! تم کو اللہ جل شانہ نے آتش جہنم سے آزاد کردیا ہے۔ اسی روز سے آپ کا لقب عتیق مشہور ہوگیا.
-
آپ امت پر اتنے شفیق تھے کہ ایک روز سرکار دوعالمصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا "میری امت پر ان میں سب سے مہربان ابوبکر ہیں."(ترمذی) تم (ابوبکرصدیق) غار میں بھی میرے ساتھ رہے اور بروز قیامت حوض کوثر پر بھی میرے ہمراہ ہوگے. (ترمذی)
-
میں اگر اللہ کے سوا کسی کو اپنا دوست و خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا. ایک موقعہ پر سرکار صلی اللہ وعلیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آج سے مسجد نبوی میں کھلنے والی تمام کھڑکیاں اور دروازے بند کردیئے جائیں آئندہ صرف ابوبکر کا دروازہ کھلا رکھا جائے گا.
-
سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نظر میں ---------------------------------------------------------------------------- میں نے جس شخص پر اسلام پیش کیا اس نے پس وپیش سے کام لیا مگر ایک واحد ابوبکر تھے جنہوں نے میری ایک آواز پر لبیک کہا اور اسلام قبول کیا. ابو بکر کے مال نے مجھے جتنا نفع پہنچایا اتنا نفع مجھے کسی کے مال سے نہیں پہنچا . اس پر حضرت ابوبکر صدیق نے روتے ہوئے عرض کیا " یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم! میں اور میرا مال سب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہی کا ہے.
-
hum shio ko kafir is leay kety hai q k agr wo hamry shaba ko kafir kaye gey toh hum b kaye gey
q k ye Allah ki sunnat hai
Quran pak sy sabit hai
kafir kafir shia kafir
-
masha allah
-
kia milta hai aik dosrao ko kafir kahna sa sb muslman aik building ke pillars ke tarah hai aik kharab pori building gir sakte hai dost
-
nice nazam
but ya aik dosrao ko kafir kahna choro yaro
sadeeq umar usman ali sub sahaba zindabad
talibanWILLbackSOON 2 years ago 5
MASHAALLAH very nice nazam
ajndddd 2 years ago 3