Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as) Love with Muhammad (saw). حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کا حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّد علیہ وسلم سے عشق۔
Uploader Comments (fazalahmadi)
Top Comments
-
May Allah enable everyone to see the truth. Long live Islam Ahmadiyyat. Islam Ahmadiyyat Zindabad.
-
I want to go to Jalsa Kababir please pray for me that my dream come true . I am an ahmadi from Mauritius . Love my huzoor , my jamaa't ..... Allah blessed us And Allah is with us there is no doubt in it . So all enemies of ahmadiyyat , you are the proofs of the truth of ahmadiyyat .AHMADIYYAT ZINDABAD.....
All Comments (44)
-
@sameerraja999 what Islam do you offer?! LOL, Taliban Islam, Suicide bomber Islam, Shia vs Sunni Islam, Islam that stone their daughters on the streets, Islam that promotes killing of our christian brothers, WHAT ISLAM!!! WHAT ISLAM DO US WANT US LOVING AHMADI TO EMBRACE?! Understand the Mullah have twisted ISLAM according to their own political agendas. You need to do your study about us before branding us as KAFIR! do not repeat the mistakes of the ancient jews!
-
سّیدنا آنحضرت ﷺ نے فرمایا : لوگوں پر ایسا زمانہ آ أ گا جب اسلام کا صرف نام باقی رہ جا أ گا اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے۔ اُن کی مسجدیں ظاہر میں تو آباد ہونگی لیکن ہدایت کے لحاظ سے بالکل ویران ہونگی۔ اس زمانہ کے لوگوں کے علماء آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے۔ اُنہی میں سے فتنے نکلیں گے اور انہی میں واپس لوٹ جائیں گے۔
( مشکوٰۃ المصابیح،فصل الثالث،کتاب العلم،جلد نمبر1 صفحہ91
-
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا پیغام
یہ عاجز تو محض اس غرض کے لئے بھیجا گیا ہے تاکہ یہ پیغام خلق اللہ کو پہنچادے کہ دنیا کے مذاہب موجودہ میں سے وہ مذہب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ہے جو قرآن کریم لایا اور دارالنجات میں داخل ہونے کے لئے دروازہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے ۔ (حجۃالاسلام صفحہ 12)
-
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا پیغام
ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ہے کہ لا الہ الا للہ محمدرسول اللہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل و توفیق باری تعالیٰ اس عالم گذران سے کوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمدمصطفی ﷺ خاتم النبین و خیرالمرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا۔۔۔۔ اور ہم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ہے ۔ (ازالہ و اوہام صفحہ 69)
-
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی موعود علیہ السلام
یہ اگر انسان کا ہوتا کاروبار اے ناقصاں!
ایسے کاذب کے لئے کافی تھا وہ پروردگار
کچھ نہ تھی حاجت تمہاری نے تمہارے مکر کی
خود مجھے نابود کرتا وہ جہاں کا شہر یار
اس قدر نصرت کہاں ہوتی ہے ایک کذاب کی
کیا تمہیں کچھ ڈر نہیں ہے کرتے ہو بڑھ بڑھ کے وار
-
KAFIR KAFIR KAFIR QADIANI KAFAR HA.TUM LOOG BAD QISMAT HOO AUR JHANAM TUHARE LIYE HA NABI NA MUNKARAOO.QADIYANI BADTREEN KAFIR
-
@mostpowerful Thank you
-
Decree from Islamic World, QADIYANIS ARE KAFIR. No need of any argument. The thing which is needed is they reject Qadiyaniyat and embrase Islam.
MY ARAB BROTHERS DONT BE FOOLED BY FITNA OF QADYANIAT HOLY PROPHET MUHAMMAD (PEACE BE UPON HIM) LAST PROPHET OF ALLAH ) THERE IS NO PROPHET AFTER DEAR MUHAMMAD(PEACE BE UPON HIM) THESE QADYANI ARE FITNA DONT GET IN THEIR TRAP.MAY ALLAH BLESS YOU
tajikbitch 7 months ago
@tajikbitch How big HYPOCRITE you people are one side you say Hadhrat Muhammad (saw) is the last prophet, and Hadhrat Muhammad (saw) was for the entire mankind and on the other hand you people are waiting for a Israeli/Jew Prophet to come and save the Ummah [followers of Hadhrat Muhammad (saw)].
Listen Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad the promised Messiah has said nobody will come from sky till the Qayamah. Don't be fool No one can go to heaven with this body this is Christian belief not of Muslims.
fazalahmadi 7 months ago