کیا یہ نا اھل حکمران پاکستان کو ترقی دلا سکتے ہیں؟

Loading...

Sign in or sign up now!
Alert icon
Upgrade to the latest Flash Player for improved playback performance. Upgrade now or more info.
238 views
Loading...
Alert icon
Sign in or sign up now!
Alert icon

Uploaded by on Sep 22, 2011

بیداریٔ شعور 
کیا یہ نااہل حکمران
پاکستان کو ترقی دلا سکتے ہیں؟


کیا جعلی ڈگریاں رکھنے والے حکمران
پاکستان کو سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے لے جا سکتے ہیں؟


کیا یہ ظالم حکمران
پاکستان مںم امن و امان کا قیام عمل میں لا سکتے ہیں؟


کیا یہ عیاش حکمران
کسی غریب کی فریاد کو پورا کر سکتے ہیں؟


کیا یہ ارب پتی حکمران
پاکستان کو صنعتی ترقی دلا سکتے ہیں؟


کیا اس کرپٹ نظام میں
کروڑوں روپے خرچ کئے بغیر
کوئی امیدوار الیکشن لڑ سکتا ہے؟

کیا اس کرپٹ نظام میں
حرام کی کمائی سے بچنے والا کوئی شریف آدمی
خواہ وہ کتنا ہی باصلاحیت ہو
الیکشن لڑنے کا سوچ بھی سکتا ہے؟
کیا اس کرپٹ نظام میں
کروڑوں روپے خرچ کر کے الیکشن جیتنے والا
قوم کے ساتھ مخلص ہو سکتا ہے؟

یقیناً نہیں

پاکستان کا نظامِ انتخابات
صرف جعلی ڈگریوں والے، نااہل،
ظالم، عیاش، حرام خوروں کو تحفظ دیتا ہے

قوم کی غیرت بیچنے والے لیڈروں نے
قوم کو بے وقوف بنانے کے لئے میڈیا کو خرید رکھا ہے
تاکہ لوگ انہی میں سے کسی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں
اور قابلیت اور اہلیت رکھنے والے لوگ سیاست سے دور رہیں 
چنانچہ پاکستان کو بچانے کیلئے
تیونس اور مصر کی طرح
ایسےنظامکواُکھاڑپھینکنا ضروری ہے

اس وقت پاکستان کے تحفظ اور بقاء کی ضمانت
پاکستان میں موجود کرپٹ سیاسی نظام کے خلاف
بغاوت ہی میں ہے

آیئےپاکستان کوبچانےکےلئے
اس نظام کوسمندربردکردیں

  • likes, 0 dislikes

Link to this comment:

Share to:
see all

All Comments (0)

Sign In or Sign Up now to post a comment!
Loading...

Alert icon
0 / 00Unsaved Playlist Return to active list
    1. Your queue is empty. Add videos to your queue using this button:
      or sign in to load a different list.
    Loading...Loading...Saving...
    • Clear all videos from this list
    • Learn more