Alif on Geo. The subject of the discussion was "Madhab or kayanat ka bahami tayalluq - Universe & Religion interconnection". Guests: Ahmed Javaid Javed Ahmed Ghamdi Dr. Houd Bouy Dr. Sarmad Abbasi
غامدی صاحب قران میں ‘‘انسان اور ارتقاء ‘‘ کی جو آپ بات کر رھے ھیں وہ جسمانی ارتقاء کی بات نھی ھے وہ ذھن اور دانش کے ارتقاء کی بات کی گئ ھے۔
غامدی صاحب آپ سے ہزار مرتبہ گزارش کی ھے کہ عربی زبان کا لفظ جو کہ عربی لغت کی رو سے اسمِ معرفہ بل ‘‘ الف لام‘‘ ھے۔ اللہ یعنی ال۔الہ ھے، جیسے ال۔کتاب الکتاب یا the book بڑے ادب سے گزارش ھے کہ معرفتی اسم کی تعریف کو سمجھ لیجئے، اور اسمِ معرفہ بل ‘‘ الف لام‘‘ کو سم نکرا کی حالت میں اردو کے فقرے میں استمال مت کریں.

faisalmasoodsunny 3 days ago
If you like this topic, you will love "Theist Vs Atheist Debate: "Does God Not Exist? 2"
A debate between Hassanain Rajabali and Michael Corey (Theists) and Dan Barker and Richard Carrier (Atheists) on the existence of God.
Second classic debate featuring Theists vs. Atheists held on May 8th, 2004 at the Holiday Inn Dearborn, Michigan.
AbsoluteFaith114 1 year ago
Read the book:
What is the Origin of Man? by Maurice Bucaille
roarwali 2 years ago