Nusrat Fateh Ali Khan - Nami Danam 1/2 Dorchester
Top Comments
Video Responses
All Comments (35)
-
@syedmabid bohat khoob bhai ...app rabta kar saktay hain....takay meri kuch help ho jay
-
نہ جانے شب کی تھی وہ کون سی منزل 'جہاں میں تھا
کہ ہر جانب تھا جیسے رقص میں بسمل 'جہاں میں تھا
پری پیکر تھا کوئی 'سر و قد اور لالہ رخ کوئی
بڑی آفت میں تھا اس وقت میرا دل 'جہاں میں تھا
رقیبوں کے تھے کان آواز پر اس کی ' میں خائف تھا
ذرا سی بات کرنی تھی بہت مشکل' جہاں میں تھا
خدا خود لا مکاں میں میر مجلس تھا' مگر خسرو
محمّد تھے وہاں شمع محفل ' جہاں میں تھا.
منظوم ترجمہ ؛ عبدللہ کمال
پیشکش ؛ سید عابد
-
very nice song
-
hats off 4 NFA KHAN
-
gerat qawali ,,zenda bad islam
-
نمی دانم چه محفل بود شب جایی که من بودم
نه هر سو رقص بسمل بود شب جایی که من بودم
پری ، پیکر نگاری ، سرو قدی ، لاله رخساری
سراپا آفت دل بود شب جایی که من بودم
خدا خود میر مجلس بود اندر لامکان خسرو
محمد شمع محفل بود شب جایی که من بودم
-
زبردست کلام
اور کمال کی آواز مل جاے تو اسے ھی شاھکار وجود میں اتے ھیں
-
Subhan Allah...
-
wow wonderfull nusrat............
+-
OH MA DAYS!!! Been lookin for this exact same performance for over 2 years.....thank you soo much!! Absolutley beautifully sung
hamidshafaq 3 years ago 12
wah wah nice qawali song... its in farsi
GoldenMusic92 2 years ago 7