Sunnat Ki Bahar Aye Faizan-e-Madina Birmigham Main
Top Comments
All Comments (29)
-
masha allah!!!!!!! Subhanallah!!!! I love dawateislami!!!!!!
-
@dangerulz ... This " bahar" will be coming very soon , very soon , inshallah! all over the world .. Me from brooklyn ny USA , i am now also part of dawat e islamia !
-
mashahAllah
-
@662991 چنانچہ يہ عمل كسى كے ليے بھى قبروں پر مسجد بنانے يا پھر قبروں پر تعمير كرنے، يا مسجد ميں دفن كرنے كى دليل نہيں بن سكتى
شروع شروع میں گنبد کا رنگ سفید، ، پیلا اسطرح دیگر رنگ لگایے گیے
آخر میں سبز رنگ کو تسلسل دیا گیا
لہذا سبز رنگ بھی کسی کے لیے سنت کہہ کر دلیل اور اجر نہی ہوسکتی۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جس نے ہمارے اس امر (شریعت) میں کوئی نئی بات پیداکی جو پہلے اس میں نہ تھی، وہ مردود ہے۔"
دنیا کے لیے جو ثواب نہ ہو ترقی کرنا دین نہیں ہے لیکن دین میں نیی امر کی اجازت نہی۔
-
وليد بن عبد الملك كے دور ميں مسجد نبوى كى توسيع كى گئى تو پہلى صدى كے آخر ميں عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا كا حجرہ مبارك بھى مسجد ميں شامل كر ديا گيا، اوراس كا يہ عمل مسجد ميں دفن كے حكم ميں نہيں آتا، كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كے دونوں صحابيوں كو مسجد كى زمين ميں منتقل نہيں كيا گيا، بلكہ جس حجرہ ميں ان كى قبريں تھيں اسے توسيع كى غرض سے مسجد ميں داخل كيا گيا ہے.
-
kia
-
subhan Allah . subhan Allah subhan Allah
-
SUBHAN ALLAH I LOVE DAWAT E ISLAMI
-
BecOz the tOmb of MAdina's cOlOuer is grEEn. .lolz
-
I don't understand???? Why green???? BRIGHT GREEN???
Subhanllahhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh!
SunniHoonSunni 3 years ago 20
Subhan'Allah azawaj
al.
ADILATTARI 3 years ago 17