آپ کے اس طریقے سے میں یہ سمجھاہوں کہ اس طرح سے پکچرپربکس بناکراس پیج کو کورل میں ای پی ایس بناکراوپن کیاجاتاہے اورپھرمطلوبہ تصویرکوبیک گراؤنڈ سے کاٹ کرپی این جی بناکراس جگہ لگادیاجاتاہے،یہی طریقہ غالبا نیوزپیپرمیں استعمال کیاجاتاہے ،،،کیامیں صحیح ہوں؟
اللہ تعالی آپ کی عمرمیں برکت دے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کوملا۔۔۔۔۔۔۔۔
بہترین ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ایک دفعہ دیکھاتھاکہ ان پیج میں ہی ایک صاحب نے تصویرکے ارگردٹیکسٹ کورن اراؤنڈ کردیاتھا لیکن وہ طریقہ میں بھول گیا۔۔اگرآپ کے علم میں ہوتوضروربتائیں
@hafizirfan20501
I will try soon..... Insha-Allah!
Alkabeer45b 8 months ago
عاصم بھائی السلام علیکم
آپ کی اگلی قسط کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔کورل ڈرا کی ٹپس کی طرح ان پیج کی ایڈوانسڈ ٹپس بھی شیئرکریں ۔۔۔
hafizirfan20501 8 months ago
@hafizirfan20501
You are Right... Iss ka next part bhi bananay kee try karooN ga. :-O)
Alkabeer45b 8 months ago
@Alkabeer45b
آپ کے اس طریقے سے میں یہ سمجھاہوں کہ اس طرح سے پکچرپربکس بناکراس پیج کو کورل میں ای پی ایس بناکراوپن کیاجاتاہے اورپھرمطلوبہ تصویرکوبیک گراؤنڈ سے کاٹ کرپی این جی بناکراس جگہ لگادیاجاتاہے،یہی طریقہ غالبا نیوزپیپرمیں استعمال کیاجاتاہے ،،،کیامیں صحیح ہوں؟
اللہ تعالی آپ کی عمرمیں برکت دے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کوملا۔۔۔۔۔۔۔۔
hafizirfan20501 8 months ago
@hafizirfan20501
Mei nay yehi tareeqa to bataya hae.... mazeed kia poochhna hae?
Alkabeer45b 9 months ago
بہترین ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ایک دفعہ دیکھاتھاکہ ان پیج میں ہی ایک صاحب نے تصویرکے ارگردٹیکسٹ کورن اراؤنڈ کردیاتھا لیکن وہ طریقہ میں بھول گیا۔۔اگرآپ کے علم میں ہوتوضروربتائیں
hafizirfan20501 9 months ago