HANZALAH (Allah be please wit him)
Uploader Comments (ZAZAI11)
All Comments (43)
-
Can you put some translation in English, may Allah reward you my brother!!!
-
@ZAZAI11 bro can u provide lyrics in pashto.....
-
جارہے ہیں حنظلہ (رض)
حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ
-
جب اُحد کے میدان میں پہنچے، شیر جیسے لڑتے ہیں، اوہ خدا، جبکہ کافر سینے پر وار کئے جاتے ہیں
جارہے ہیں حنظلہ (رض)، رُک نہیں سکتے، غزاء کیلئے جانا چاہتے ہیں
کتنے خوش نصیب ہیں کہ اُن کا جنازہ حضور (ص) کرتے ہیں
جارہے ہیں حنظلہ (رض)
حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ
نیچے زمین پر گِر پڑے، حضرتِ پاک (ص) اُن کو دیکھ کے رورہے ہیں، دیکھو عاشق لوگ سچا جہاد کرتے ہیں
جارہے ہیں حنظلہ (رض)، رُک نہیں سکتے، غزاء کیلئے جانا چاہتے ہیں
کتنے خوش نصیب ہیں کہ اُن کا جنازہ حضور (ص) کرتے ہیں
-
’’حضورِ پاک (ص) کا وصال جو نہ ہو، میرے دِل کو تسلّی نہیں ہوتی، بی بی! مجھے جانے دو اگر اللہ نے چاہا تو تمہارا دیدار بھی کرلوںگا‘‘
جارہے ہیں حنظلہ (رض)، رُک نہیں سکتے، غزاء کیلئے جانا چاہتے ہیں
کتنے خوش نصیب ہیں کہ اُن کا جنازہ حضور (ص) کرتے ہیں
جارہے ہیں حنظلہ (رض)
حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ
-
@ZAZAI11 Is urdu translation is this........ حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ جارہے ہیں حنظلہ (رض)، رُک نہیں رہے، غزاء کیلئے جانا چاہتے ہیں کتنے خوش نصیب ہیں کہ اُن کا جنازہ حضور (ص) کرتے ہیں جارہے ہیں حنظلہ (رض) حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ اُن کی شادی کی پہلی رات تھی، بی بی اُن سے کہتی ہے رُکو مت جاؤ، وصالِ رسول (ص) کل کرلوگے لیکن، جارہے ہیں حنظلہ (رض)، رُک نہیں سکتے، غزاء کیلئے جانا چاہتے ہیں کتنے خوش نصیب ہیں کہ اُن کا جنازہ حضور (ص) کرتے ہیں حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ ، حنظلہ
-
@ZAZAI11 Its ok brother , Jazakallah Alkhair.......
-
Can any provide lyrics ,
It is about Hanzala R.A ......?
-
subhannallah
-
May Allaah be pleased with him. Wallahi, this naat brings tears to my eyes.
Wah wah deera khaaa mashallah
iv listend 2 dis lyk 300 tymz its just soo awesome
thnxx alot 4 uploadin it deera mina
xAfgGyalx 4 years ago
thanks for ur comment, i am glad u like it
ZAZAI11 4 years ago
deer manana sta tola comment tona na Allah dy Ajar darky!!
ZAZAI11 4 years ago