کاپ ہیشئین سے لبادی۔ راستہ قریبا سات کلومیٹر ہے مگر بے حد خراب ہے اس لیے یہ مختصر فاصلہ طے کرنے میں گھنٹے کے قریب لگ جاتا ہے۔ لبادی وہ ساحل ہے جہاں کئی کروز جہاز رکتے ہیں۔ ہیٹی کے سیاسی حالات کیسے بھی ہوں، جہاز یہاں رکتے ہیں۔ جہاز میں سوار لوگ اترتے ہیں، رنگ رلیاں مناتے ہیں، اور چلے جاتے ہیں۔ ہیٹی میں اکثر لوگوں کو اس بات کی خبر بھی نہیں ہوتی۔
Labadee is approximately seven kilometers from Cap, but the road--if you insist on calling it that--is pot-hole ridden and it takes almost an hour to reach Labadee.
Link to this comment:
All Comments (0)