Jisay Tu Qabool Kar Lay Woo OLD DEVDAS
Uploader Comments (arunkumarphulwaria)
All Comments (11)
-
جو مراد لے کے آئے وہ دعا کہاں سے لاؤں
تیرے دل کو جو لبھا لے وہ صدا کہاں سے لاؤں
-
جو دلوں کو چین دے دے وہ دوا کہاں سے لاؤں
تیرے دل کو جو لبھا لے وہ صدا کہاں سے لاؤں
میری بےبسی ہے ظاہر میری آہ_بے اثر سے
کبھی موت بھی جو مانگی تو نہ پائی اس کے در سے

تجھے اور کی تمنا مجھے تیری آرزو ہے
تیرے دل میں غم ہی غم ہے میرے دل میں تو ہی تو ہے
-
جو بہار بن کے برسے وہ گھٹا کہاں سے لاؤں
تیرے دل کو جو لبھا لے وہ صدا کہاں سے لاؤں
-
جسے تو قبول کر لے وہ ادا کہاں سے لاؤں
تیرے دل کو جو لبھا لے وہ صدا کہاں سے لاؤں
میں وہ پھول ہوں کہ جس کوگیا ہر کوئی مسل کے
میری عمر بھ گئی ہے میرے آنسوؤں ڈھل کے
-
where have these songs gone and now it is just a crap
-
LOVELY SONG
thanks lot to all
arunkumarphulwaria 1 year ago