http://urdu.sahartv.ir/
پاکستان کے قبائلي علاقے شمالي وزير ستان ميں ايک بار ڈرون حملہ ہوا ہے شمالي وزيرستان سے موصولہ خبروں ميں کہا گيا ہے کہ يہ حملہ بدھ کي صبح شمالي وزيرستان کے صدر مقام ميرانشاہ کے قريب ہوا جس ميں کم ازکم سات افراد مارے گئے ہيں بتايا جاتا ہے کہ اس حملے ميں ايک گاڑي اور ايک مکان بھي تباہ ہوا ہے دوسري جانب صوبہ بلوچستان کے شہر تربت ميں بم دھماکے ميں ايف سي کے چھ اہلکار زخمي ہوگئے مقامي حکام کا کہنا ہے کہ طالبان نے بم ايک موٹر سائيکل ميں نصب کيا تھا اور جس وقت ايف سي اہلکاروں کي گاڑي وہاں سے گذري انہوں نے ريموٹ کنٹرول کے ذريعے بم کا دھماکہ کرديا
Link to this comment:
All Comments (0)