SadaeMazlomen Network Pakistan bring all important news for you.
تیرہ مئی 2011 کو مناما کے قریب الدراز میں واقع مرکزی مسجد امام الصادق علیہ السلام پر صبح سعودی فورسز نے حملہ کر دیا اور مسجد کی توڑ پھوڑ ؛ قرآن مجید کی توہین اور مسجد میں موجود سامان کو نقصان پہنچایا۔ یاد رہے کہ اس مسجد میں آیت اللہ عیسیِٰٰ قاسم نماز پڑھاتے ہیں جوکہ بحرینی عوام میں ایک اہم مقام اور حیثیت رکھتے ہیں۔
Link to this comment:
All Comments (0)