ٹو بہ ٹیک سنگھ فو ٹیج کے ساتھ
تحریک انصاف ، ایم کیو ایم ،جما عت اسلا می مرکزی انجمن تاجران اور مختلف کالجز کے طلباء کی جانب سے امریکی قاتل درندے ڈیوس کی رہائی کے خلاف احتجا جی ر یلی شر کا کا امر یکہ کے خلا ف نعر ے با زی ،امریکہ نے اپنے معاشی مفادات کیلئے دنیا کومیدان جنگ بنادیاہے۔امریکہ کے اہلکارنے دن دیہاڑے تین پاکستانیوں کوقتل کرکے دہشت گردی کامظاہرہ کیا۔مقتول نوجوان کسی قسم کی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث نہیں تھے ،ریمنڈ ڈیوس کوقرارواقعی سزا دی جائے شر کا سے خطا ب کر تے ہو ئے تحر یک انصا ف کے ر ہنما وںمحمد سیلم کینتھ حبیب حا ر ث نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ کیا ارباب اقتدار کے نزدیک اپنے ہم وطنوں کی جان کی کوئی قیمت نہیں ۔ امریکہ کے سابق صدرجارج ڈبلیو بش سے باراک اوباما تک ارباب اقتدار کے جارحانہ ایجنڈے اورانتہاپسندرویے کے نتیجہ میں تہذیبوں میں دوریاں اورتلخیاں پیداہوئیں۔انجمن تا جران کے صد ر حا جی اکر م نے کہا کہ پاکستان کے نااہل حکمرانوں نے اپنااقتدار بچانے کیلئے ملک وقوم کوپرائی دشمنی کی آگ میں جھونک دیا ،جس کی قیمت عوام اپنے لہو سے اداکرتے آرہے ہیں۔آج چنگیزخان زندہ ہوتاتووہ بھی امریکہ کے ظلم دیکھ کرکانپ جاتا حکمرانوں کی سیاسی مصلحت نے احتساب کے نظام کوناکارہ کردیا ۔ ایم کیو ایم کے ضلعی انچا رج افتخا ر احمد سد ھوایڈ وو کیٹ نے کہا کہ قومی اداروں کو مضبوط اورفعال کرنے کیلئے ملک میںقانون اورآئین کی حکمرانی قائم کرنا ضروری ہے،انہوں نے کہا کہ اسلام اعتدال پسنددین ہے، انتہاپسندی کی اجازت نہیں دیتا۔بلیک واٹر ایجنٹ امریکی دہشت گرد ریمنڈ ڈیوس نے تین بے گناہ پاکستانیوں کو قتل کر کے پاکستان کی سا لمیت اور خود مختاری پر شب خون مارا ہے اگر حکومت نے امریکی دہشت گرد کو رہا کر دیا تو یہ حکمرانوں کی ذلت آمیز شکست کے مترادف ہو گی ضلعی صدر الخدمت فائونڈیشن ٹوبہ کیپٹن ڈاکٹر زاہد ستار ،تحصیل امیر ثناء اللہ مفتی ،جنرل سیکرٹری میاں وکیل احمد نے کا کنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں ہونے والی تحفظ ناموس رسالت ریلی کی شاندار کامیابی پر تمام کارکنان مبارک باد کے مستحق ہیں،انہوں نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب بتائیں کہ چند ماہ قبل جن امریکی دہشت گردوں سے اسلحہ پکڑا گیا تھا وہ کہاں ہے،بلیک واٹر پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے،جبکہ وزیر داخلہ مسلسل انکاری ہیںاگر امریکی دہشت گرد نہ پکڑا جاتا تو اسے بھی طالبان کی کا روائی قرار دے دیا جاتا،ثناء اللہ مفتی نے کہا معاملہ عدالت میں ہے اور کسی سفارتکار کو بے گناہوں کو قتل کرنے کی اجازت نہیں،امریکہ تین بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہے جبکہ بے گناہ ڈاکٹر عافیہ کو گولی چلانے کے الزام میں 86سال کی سزا سناتا ہے ،یہ امریکی کھلی جارجیت ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اور دہشت گرد کو سرعام پھانسی دی جائے
DEAD TO PAKISTAN GOUVERNEMENT AND USA
AFGHAN7GENERAL 6 months ago