US Secretary of State Hillary Clinton says that US created Taliban and abandoned Pakistan.Lets remember here the people we are fighting today we funded them twenty years ago and we did it because we were locked in a struggle with the Soviet Union.
and lets go recruit these mujahideen and great, let them come from Saudi Arabia and other countries, importing their Wahabi brand of Islam so that we can go beat the Soviet Union.
More Detail:
http://archives.dawn.com/archives/99665
http://archives.dawn.com/archives/190732
http://archives.dawn.com/archives/33371
www.thelegendaryhillaryclinton.com
محمد ابن عبدالوھاب کی رد میں لکھی گئی کتابیں
قارئین کرام جانتے ھیں کہ شیخ سلیمان ابن عبدالوھاب ،محمد ابن عبدالوھاب کے حقیقی بھائی نے سب سے پھلے اس بد عت ایجاد کرنے والے کی رد میں کتاب لکھی جس کا نام " فصل الخطاب فی الرد علیٰ محمد ابن عبدالوھاب ،، رکھا تھا ۔ اس کا اسماعیل پاشا نے " ایضاح المکنون ج ۲ ص ۱۹۰ طبع بیروت دار الفکر ۱۴۰۲ ئ
اور عمر رضا کحالہ نے " معجم الموٴ لفین ،، ج ۴ ص ۲۶۹ طبع بیروت " دارا حیاء الترات العربی ،، میں ذکر کیا ھے
اور محمد ابن عبدالوھاب کی رد میں لکھنے والوں میں سے ایک شیخ عبدالله بن عیسیٰ صغانی ھیں ۔ انھوں نے جو کتاب لکھی اس کا نام " السیف الھندی فی ابانة طریقةالشیخ النجدی ،، ھے۔ اس کا ذکر بھی اسماعیل پاشا نے " ھدیة العارفین ،، ج ۱ ص ۴۸۸ میں کیا ھے
اس کی رد میں لکھنے والوں میں سے ایک سید علوی ابن حداد بھی ھیں جنھوں نے کتاب "مصباح الانام ،،و "جلاء الظلام فی رد شبہ البدعی النجدی التی اضلّ بھا العوام،،یہ کتاب مطبع عامر کے توسط سے ۱۳۲۵ھئمیں طبع ھوئی ۔اس کا ابو حامد ابن مرزوق نے اپنی کتاب "التوسل بالنبی وبالصالحین ،،میںکیا ھے۔ یہ کتاب بھی ابن عبد الوھاب کے عقائد کی رد میں لکھی گئی ھے ۔موصوف نے ایک اور کتاب بھی بنام "السیف الباتر لعنق المنکر علی الاکابر ،،لکھی ھے اس کا ذکر بھی کتاب "التوسل بالنبی وبالصالحین ،،صفحھ۲۵۰پر ھے ۔
محمد ابن عبد الوھاب کی رد میں لکھنے والوں میںسے ایک احمد ابن علی البصری ھیں جو قبائی کے نام سے مشھورتھے۔ انھوں نے اس کے ایک رسالہ کی رد میں "فصل الخطاب فی رد ضلا لات ابن عبد الوھاب ،،کے نام سے ایک کتاب لکھی ھے۔ اس کا تذکرہ بھی ابو حامد مرزوق نے" التوسل بالنبی وبالصالحین،،میں صفحھ۲۵۰پرکیا ھے اور اسماعیل پاشا بغدادی نے "ایضاح المکنون،،میں ج۲صفحھ۱۹۰پراس کتاب کا نام "فصل الخطاب،، ذکر کیا ھے۔
محمد ابن عبد الوھاب کی رد میں لکھنے والوں میں سے ایک بزر گوار سید احمد ابن زینی دحلان ،مفتی مکہ مکرّمہ بھی ھیں۔ انھوں نے "فتوحات اسلامیھ،،کی ج۲طبع مصر ۱۳۵۴ھئمطبع مصطفی محمد میں اس کی رد کی ھے اوراس پر طعن کیا ھے (صفحھ۲۵۱سے ۲۶۹تک دیکھئے )
مر حوم زینی دحلان نے لکھا ھے کہ محمد ابن عبد الوھاب کی رد میں بھت سی کتابیں اوررسالے لکھے گئے ھیں لیکن موصوف نے ان کتابوں کے نام نھیں ذکر کئے ۔
شیخ یوسف نبھانی نے بھی اس کی رد میں "شواھدالحق فی التوسل بسید الخلق،،کے نام سے ایک کتاب لکھی ھے جوایک جلد میں طبع ھوئی ھے ۔اس کا ذکر بھی "التوسل بالنبی وبالصالحین،،صفحھ۲۵۲پر ھے۔ اس کتاب کے ص۱۵۱پر سید احمد ابن دحلان کی کتاب "خلاصةالکلام فی امراء البلد الحرام ،،سے نقل ھے۔
Interesting. But not entirely accurate. Jimmy Carter actually started funding the mujahadeen and he secretly (and illegally) did it BEFORE the Soviets invaded in order to GET them to invade. Google "How Jimmy Carter and I started the mujahadeen".
jmdrake 1 month ago
لا أتفق مع هذه القناة ولا مع ما تقوله كلينتون،،، فهم لم يصنعو المجاهدين هم استغلو المجاهدين ويمكرون ويمكر الله والله خير الماكرين
Ab0Khaled2010 7 months ago
الترجمة نحن عندنا تاريخ،،، الناس اللذين نحاربهم الآن نحن من صنعهم لكن ذلك كان ضروريا لأاننا لا نريد ان نرى الإتحاد السوفيتي يتحكم بمركز أسيا،،، كان ريجان والديمقراطيين عجبتهم فكرة انهم يشتغلو مع المخابرات الباكستانية وليش ما يجيبه برضه المسلمين من السعودية وكان الهدف استنزاف الإتحاد السوفيتي واسقاطه وبعد ما انسحب تركنا باكستان تتعامل مع الإرهابيين (لانهم انتهت صلاحيتهم) واحنا الآن نعوض عن الوقت اللي ضيعنا.
Ab0Khaled2010 7 months ago