واقعیاتی شہادت کے باوجود کہ غیر اسلامی ممالک میں غصہ نھی آتا اور اسکو عالم دین رد کر دیتا ھے تو یقین رکھیے آپ اسلام کو اپنے ھاتھوں اسلام کو صحراے عرب میں واپس اپنے ھاتھوں ریت میں دفن کر رھے ھیں۔ لگے رھیے دل لگا کر۔
اللہ کی ایک صفت یہ بھی ھے کہ ظالم۔ جابر۔ عذاب دینے والا۔
کمال کی بات یہ ھے کہ غصہ حرام ھے اور مثالیں ''جنگ'' کے حوالے سے دی جارھی ھے۔ غصہ میں تو قاتل پر پاگل پن کا دور چل رھا ھوتا ھے۔ غصہ اترنے کے بعد قتل کرنا ویسے ھی جہالت ھے.
یہ لعنت مذھب کی چھوڑ دیں گے تو ریاست کے قوانین ھر ایک کے لیے فرض کی حیثیت اختیار کر جاے گا۔ اور معشرتی امن ھو گا۔
اس بات سے مکمل اندازہ لگایا جا سکتا ھے کہ اسلام کی تعلیمات اتنی شدت سے دینے کے باوجود اسلام کے مثبت اثرات حاصل نہ ھو سکے۔ سوچنا چاھیے کہ ھم غلط روش تو نھی اپناے ھوے؟

faisalmasoodsunny 1 month ago