USTAD AMANAT ALI KHAN;MERI DASTAN-E-HASRAT WOH SUNA SUNAمیری داستانِ حسرت
Uploader Comments (adilsohawi)
All Comments (14)
-
Please check Aziz Mian for this, the passion is there, you may change your mind.
-
NO WORDS CAN JUSTIFY THE BEAUTY OF THIS HEART TOUCHING POETRY AND WONDERFUL CLASSICALLY SINGING.
-
My most favourite in Classical singer .King of classical singing . One & the only one Ustad Amanat ali !
-
ویسے عادل بھائی مجھے اس غزل "راہ آسان ہو گئی ہو گی" کے یہ اشعار بہت پسند ہیں
پھر پلٹ کر نگاہ نہیں آئی
تجھ پہ قربان ہو گئی ہو گی
دل کی تسکین پوچھتے ہیں آپ
ہاں میری جان ہو گئی ہو گی
فریدہ خانم نے کمال انداز میں گایا ہے اسے۔ سن کر طبعیت خوش ہو جاتی ہے
-
Giant singer & giant ghazzel !
-
بہت عرصہ پہلے ايک شعر پڑھا تھا ۔۔۔ اتنا پسند آيا تھا کہ مجھے انکے بارے مزيد جاننے کا شوق پيدا ہوا وہ شعر تھا
سيف ۔۔۔۔۔۔۔ انداز ِ بياں رنگ بدل ديتا ہے
ورنہ دنيا میں کوئی بات نئی بات نہيں
بہت خوب عادل بھائی جان۔۔۔ یہ غزل سيف الدين سيف کی ہے ۔ اردو ادب پر اپنا نماياں آثر چھوڑگئے ہیں ۔ بہت کمال کی شاعری کی ہے اور ياد گار فلميں اور فلمی گيت لکھے ہیں جن میں ۔۔
الفت کی نئی منزل کو چلا
تو لاکھہ چلے گوری تھم تھم کے
جب ترے شہر سے گزرتا ہوں
کہاں تک سنوگے کہاں تک سناؤں
تھا يقين کہ آئيں گی يہ راتاں کبھی
آئے موسم رنگيلے سہانے
انکا شعری مجموعہ "خم ِکاکل" کے نام سے دستياب ہے ۔
daddo1976 1 year ago
@daddo1976 واہ زاہد بھائی آپ بھی لگتا ہے کسی ادبی اور میوزیکل انساءیکلو پیڈیا سے کم نہیں مجحے سیف صاحب کی چند غزلین بہت پسند ہیں جن میں ایک غزل کا شعر ہے
مرنے والوں پہ سیف حیرت کیوں
موت آسان ہو گئِ ہوگی
کیا بات ہے اپ کے مضمون کی کیا آپ جانتے ہیں
وہ غزل بھی سیف صاحب کی یے ؟
سوچتے اور جاگتے سانسون کا اک دریا ہوں میں
اپنے گم گشتہ کنارون کےلئَے بہتا ہوں میں؟
adilsohawi 1 year ago
very beautiful ghazal thanx dear brother for sharing
ShafqatHJatoi 1 year ago
@ShafqatHJatoi شفقت بھاءی پیارے کمنٹس کے لئے بہت بہت شکریہ نوازش
adilsohawi 1 year ago
Renowned singer in the court of Patiala King. Ustad Amanat Ali Khan.
His memorable songs include "Aa Mere Pyaar Ki Khushboo", "Yeh Arzoo Thi", "Mausam Badla", "Yeh Na Thi Hamari Qismat", "Insha Je Utho" and "Kab Aao Ge".
This is another great ghazal from him.Thank you for sharing Adil bhai.
khandeel 1 year ago
@khandeel most wlcome thanks for liking this video of ustad amanat ali khan regards adil
adilsohawi 1 year ago