Amjad Islam Amjad - Ghazal - 1994
Loading...
26,234
Loading...
Top Comments
see all
All Comments (15)
-
bohat khoob
-
Very nice Kalam by Amjad Sahib.Thans
-
Does any one has amjad Islam Amjad's poem "Kamra Imtahan".................
-
لب جاناں کی طلب ميں تڑپا
بس يہی عمر بھر کماءی کی
شجر دار کی ٹھنی پہ وصی
ھم نے بلبل سے ھم نواءی کی
-
جيسے صحراءوں ميں ہر شام ھوا چلتی ھے
اس طرح مجھ ميں چلو اور مجھے تھل کر دو
چومنے دار کو کس دھج سے چلا ھے کوءی
آج کس ناذ سے مقتل ميں قضا آتی ھے
-
Amjad is hard to understand, I like simple poetry. My favourite is Wasi Shah.
-
نجانےکب تھا کہاں تھا مگر یہ لگتا ہے۔
یہ وقت پہلے بھی ہم نے کبھی گزارا ہے۔
یہ دو کنارے تو ندی کے ہو گئے ہم تم
مگر وہ کون ہے جو تیسرا کنارہ ہے۔
-
نجانےکب تھا کہاں تھا مگر یہ لگتا ہے۔
یہ وقت پہلے بھی ہم نے کبھی گزارا ہے۔
یہ دو کنارے تو ندی کے ہو گئے ہم تم
مگر وہ کون ہے جو تیسرا کنارہ ہے۔
Loading...
وصی شاہ عمدہ غزل بناتے ھيں - آپ بھی ان کے طريقے سے شعر بنا سکتے ھيں -
1- سب سے پہلے ملتے جلتے الفاظ اکٹھے کر ليں - مثال کے طور پر - حل مل کل پاگل شامل تھل کھل بھل صندل گوندل وغيرہ
2- ان سے مناسب چن کر شعر ميں ڈال ديں
3- کچھ شعر بڑے شاعروں سے ليں - مثال - فيض " جيسے صحراءوں ميں ھولے سے چلے باد نسيم "
4-کچھ زکر بوسوں وغيرھ کا کر ديں - مثال - بوسے کی طلب - وصی شاھ نے بوس و کنار کا جو تزکرھ کيا ھے اردو کے بڑے شاعر بھی نہ کر سکے
pakilover420 3 years ago 5
pakilover420 ki baat kuch ghalat bhi nahi hai.LOL
canadianfemale1 3 years ago 4