دُنیا میں ایک نذیر آیا پر دُنیا نے اُسے قبول نہ کیا لیکن خُدا اسے قبول کرے گا اور بڑے زورآور حملوں سے اس کی سچائی دُنیا پر ظاہر کر دے گا۔(الہام حضرت مسیح موعود علیہ السلام)
بصیرت کی آنکھ ہو وہ دیکھے یہ زورآور حملے شروع ہو چکے ہیں۔کبھی زلزلے تو کبھی سیلاب کے تھپیڑے علاوہ اسکے ایک کے بعدایک نئی مصیبت۔ اور نہ جانے کون کونسی آسمانی بلائیں منہ کھولے کھڑی ہیں۔ اپنی گردنیں خدا کے حضور جُھکادیں۔توبہ و استغفار کریں تا کہ خدا رحم فرمائے نہ کہ تمسخر ورنہ اﷲ تعالیٰ گردنوں کے سرییّ توڑنا جانتا ہے

buenome 4 months ago