Mullah Justifying Acts of Blasphemy by Pakistani Authorities "Express TV Report" With Eng. S/T
Uploader Comments (dawah2)
All Comments (34)
-
lol u cannot relate RELIGIOUS matters to COPYRIGHT LAWS governed differently by different nations across the world, this is no wordly matter, this is clearly a religious/spiritual matter.
defacing the kalima would be seen as punishable in islamic nations had a christian or non muslim do it right?
so why do they do it themselves, regardless of ahmadi beliefs, the ACT of defacing the kalima is happening for the world to see and no-one even raises an eyebrow, shameless hypocracy!
-
all I have to say is fear Allah, fear the day of reckoning and fear the fire that burns
-
haha ur mullahs consider Islam as a Brand lol. Faith is copyright wow lol Mullahs are Freaky Misguided. U better be ashamed and come out of 72 sects.
-
سّیدنا آنحضرت ﷺ نے فرمایا : لوگوں پر ایسا زمانہ آ�أ گا جب اسلام کا صرف نام باقی رہ جا�أ گا اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے۔ اُن کی مسجدیں ظاہر میں تو آباد ہونگی لیکن ہدایت کے لحاظ سے بالکل ویران ہونگی۔ اس زمانہ کے لوگوں کے علماء آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے۔ اُنہی میں سے فتنے نکلیں گے اور انہی میں واپس لوٹ جائیں گے۔
( مشکوٰۃ المصابیح،فصل الثالث،کتاب العلم،جلد نمبر1 صفحہ91 )
سادی سی بات ہے کہ احمدی جماعت والے کافر ہیں پوری دنیا جانتی ہے اور یہ جو کچھ ہوا وہ غلط نہیں ہے۔
کافروں کو کوئ ضرورت نہیں کہ وہ اسلام کو استعمال کریں اور اگر کوئ ایسا کرتا ہے تو وہ سزا کا مستحق ہے اور بے شک ایسا کرنا غلط نہیں ہے، مکروہ ہوسکتا ہے مگر جو محمد عربی (صلی اللہ علیہ وسلم) کو آخری نبی ہی نہیں مانتے ان کے خلاف اگر ایسا قدم اٹھایا گیا ہے وہ بلکل ٹھیک ہو کیونکہ انہوں نے دوسرے مذہب کے معاملات میں ثانگ اڑائ۔
DonOfTheWorldMall 1 year ago
@DonOfTheWorldMall :
ہر نبی کے دشمن اسی قسم کے بے ہودہ دلیلیوں کی بنیاد پر نبی اور اسکے پیروکاروں کو اللہ کا نام لینے پر طرح طرح کی سزایئں دیتے تھے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی 72 جہنمی فرقوں کی پہچان یہی بیان فرمائی تھی کہ وہ ان یہود کی طرح ہو جایئں گے جنہوں نے اپنے مسیح پر طرح طرح کے الزامات لگائے اور ان پر اور انکے ماننے والوں پر طرح طرح کے ظلم کئے۔
یہ جھوٹ ھے کہ احمدی مسلمان آنحضرت کو آخری نبی نہیں مانتے۔ ہم انکو آخری بنی اور حضرت احمد قادیانی کو مہدی اور مسیح مانتے ہیں
dawah2 1 year ago
@dawah2 جناب، مجھے تو اس بات پر بھی شک ہے کہ آپ احمدی ہونے کا دعوی تو بڑے وثوق سے کررہے ہیں پر غلام احمد (لعنتہ اللہ علی الکفرین) کے ہی خلاف جارہے ہیں، جاکہ انکی رکورڈینگس اور ویڈیو سنیں، کتابیں پڑھیں جس میں انہوں نے اپنے آپ کو نبی کہا ہے۔
اور تو اور آپ مہدی کہ رہیں ہیں، شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ حضرت عیسی (علیہ السلام) ابھی آۓ ہی نہیں اور وہ اس جہاں سے چل بھی ديۓ۔ واہ۔
آنحضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی احادیث مبارکہ کا متالعہ فرمائیے اور پھر فیصلہ کیجیۓ کہ کون درست ہے۔
DonOfTheWorldMall 1 year ago
@DonOfTheWorldMall : تمہارے اخلاق خود بول رھے ہیں کہ تم کس کے پیروکار ھو۔ بد ترین اخلاق والے شیطان کے یا کہ خلقِ عظیم پر فائز محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے؟ یہ اخلاق اور نبیوں کی توہین کا یہ طرزعمل کوئی نیا نہیں۔ قرآن پڑھ کر دیکھیں نبیوں کے مخالفیں کے بالکل آپ کے سے طرز عمل سے بھا پڑا ھے۔ یہاں تک کہ اللہ فرماتا ھے
يٰحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ ۚ مَا يَاْتِيْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ يَسْتَهْزِءُوْنَ
ہم انہیں صرف مہدی نہیں بلکہ مسیح بھی مانتے ہیں ۔ سمجھے؟ جو امتی نبی ہیں۔
dawah2 1 year ago
@DonOfTheWorldMall : (لا المھدی الا عیسی بن مریم (ابن ماجہ کتاب الفتن باب شدة الزمان
محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
عیسی کے علاوہ کوئی اور مہدی نہیں
dawah2 1 year ago
IF I SEEN THE PEOPLE WHO DID THAT HORRIBLE ACT,I WOULD ENCOURAGE ALL MUSLIMS TO JUST GIVE THEM A BIG HUG AND SAY LA ILLAHA ILLALAH. WHAT CAN THEY DO TO YOU WHEN YOU SAY YOU SHAHADA? HOW CAN THEY SAY YOUR NOT A MUSLIM? SAY SHAHADA TO THE MULLAHS FACE. MAKE HIM EAT IT! SO WHAT IF THEY HAVE A DIFFERENT UNDERSTANDING OF SMALL ISSUES,THEY ARE STILL MUSLIMS. IF I WANT TO PUT KALIMA ON MY HOUSE WHATS WRONG WITH THAT? AND THE SAD THING IS,IM SCARED TO EVEN FIGHT THEM,BECAUSE THERE MUSLIM TOO
imreadyyo26 1 year ago
@imreadyyo26 : My Dear Brother, it is so sad that No Muslim scholar in the world has raised his voice against this horrible act. As you have seen in this video, ALL the Mullahs present in the LIVE TV Show were supporting this horrible act. Even you will see many Muslims belonging to 72 sects are supporting this horrible act through their comments on this video.
Had Warning of our beloved Prophet (saw) not fulfilled that 72 out of 73 sects have deviated from Truth?
dawah2 1 year ago