Noor o Bashar Dr Israr ki Barelwis ki Tarjumani
Uploader Comments (yamohmmadah)
Top Comments
-
Excellent, I have not listened more beautiful speech than this on this topic.
He is excellent
-
May Allah bless him for his excellent command over Quran and sunnah. Proud of him alhamdulillah
All Comments (17)
-
جیسے یہود-و-نصاریٰ نے حضرت عیسیٰ اور عزیر علیہ السلام کو"ابن الله"( خدا کا بیٹا) کہ کر الله تعالیٰ کا جز قرار دے دیا ، سو مشرک ہوۓ. ایسے ہی بدعتی بریلوی نبی صلے الله علیہ وسلم کی ذات_گرامی کو"نور من نور الله"(الله کے نور سے نور) ثابت کر کے الله تعالیٰ کا جز قرار دیتے ہیں.
حدیث = مجھے اتنا نہ بڑھاؤ جیسے نصاریٰ (عیسایوں) "نے"عیسیٰ بن مریم" کو بڑھایا ہے میں تو محض اللہ کا بندہ ہوں تو تم بھی یہی کہو کہ اللہ کا بندہ اور اس کا رسول۔
صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 676 (3445)
-
Dr israr ahmed was a great scholar
-
he is the devil....khud ke chehre par noor nahi aur nabi(peace be upon him) ke noor par baat karta...
ڈاکٹر صاحب نے ان کو پورا نہیں جانا :
بریلویت کے بانی احمد رضا صاحب اپنی کتاب میں نبی صلے الله علیہ وسلم کی مدح میں کہتے ہیں :
جس نے ٹکڑے کیے قمر کے وہ ہے نور_وحدت(نور_خدا) کا ٹکڑا ہمارا نبی صلے الله علیہ وسلم[حدائق_بخشش]
قرآن میں الله نے فرمایا:
الله کے بندوں میں سے الله کے لئے جز (ٹکڑے) بنا-لیے ہیں، بیشک انسان تو برا ہی نہ-شکرا ہے.[الزخرف:١٥]
ڈاکٹر صاحب کی مراد "روح" لی جاتے تو بشریت کے خلاف نہیں سو حرج بھی نہیں.
uammuzaffar 3 weeks ago
yamohmmadah 2 weeks ago