شفاعت کے باب میں قدیم وجدید ہردورمیں لوگ مختلف آراء کے شکاررہے ہیں مگراہل سنت والجماعت کا موقف اس باب میں حق ومعتدل رہا ہے.ویڈیو مذکور میں فاضل خطیب نے شفاعت کا معنى ومفہوم'اسکی قسمیں'اسکی شرطیں'محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے مستحقین اورحصولِ شفاعت کے اسباب کو نہایت ہی عام فہم انداز میں کتاب وسنت کی روشنى میں پیش کیا ہے.
Subhan Allah.............Jazzak Allah khair
intelligent086 2 months ago