جمع کے روز ١٣ مئی ٢٠١١ تقریباً شام ٤ بجے سے سورج غروب ہونے تک پاکستانی اور کویت میں دوسرے ممالک کے مقیمین نے سالمیہ حدیقہ میں پتنگ بازی میں حصّہ لیا. یہ سرگرمی ہفتہ کے روز بھی اسی وقت دیکھنے میں آئی. آیندہ ایسی ہونے والی تقریبات کے لیے افضل اور ازهر سے رجؤ فرمائیں.
Pakistani Kites flown in Salmiya Garden, Kuwait, by Pakistanis and other nationalities.
Nice kite good luck
thailandee 9 months ago
bohot aala yaar....kalay guday walay bhai agar agli tanlaanv paar 2 girhyen or laga detay toe or enjoy kartay
MrBjamalo 10 months ago