Maulana Ilyas Ghuman on Facebook's blasphemy and our responsibility.
کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
فیس بک کی طرف سے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں بدترین گستاخی سے بجا طور پر پوری امت مسلمہ کے دل زخمی ہیں۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی نے علمائے حق کی طرف سے اس شرمناک اوردل فگار واقعہ کے خلاف اپنا موقف ریکارڈ کروایا ہے۔ آئیں اس ویڈیو کو نہ صرف یہ کہ خود دیکھیں بلکہ اس کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور ناموس رسالت کی اس تحریک میں اپنا نام بھی درج کروائیں۔
میں مشکور ہوں کہ آپ نے کم از کم ہم مسلم کے ایمان کو زندہ رکحنے کے لئے اپنا پیغام دیا۔ میرا ایمان ہے دین نام ہی مُحبت رسول کا۔ کی مُحمد سے وفا توں نے تو ہم تیرے ہیں - یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں-
NaatAcademy 8 months ago
ALLAH ap ko lambi zindgi ata farmay ameen
kashifjiger 1 year ago