پاکستان اور اس کی ثقافت کے بارے میں آگاہی کے لیے پینسلوانیا کی کارنیگی میلن یونیورسٹی کی جنوبی ایشیا ئی طلباء کی تنظیم نے تقریبات کا اہتمام کیا۔ پاکستانی معاشرے کی روایات شاندار اور اس کا کلچر اپنے اندر بہت دلکشی رکھتا ہے ۔وہ ایک عظیم تاریخی ورثے کے مالک ہے ۔ مگر مغربی میڈیا صرف دہشت گردی کو موضوع بنا کر پاکستان کی ایک بری تصویر پیش کرتا ہے جبکہ وہاں ایسے افراد کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔
All Comments