Uploaded by CanadaPTI on Jan 23, 2012
January 22nd, 2012
آل پاکستان مسلم لیگ کینیڈا کے صدر اور ناٰؑیب صدر کی پاکستان تحریک انصاف کی سونامی میں شمولیت کا اعلان
آج مورخہ 22 جنوری 2012 کو مشرف پارٹی کا اور بکھیرا ہو گیا۔ آل پاکستان مسلم لیگ کینیڈا کے صدر عمران صدیقی اور ناؑیب صدر جناب ضیاٰ حنیف صاھب نے آل پاکستان مسلم لیگ کینیڈا کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف کینیڈا میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔
دراصل عمران خان کی مخلص قیادت اور تحریک انصاف کا نام اب ایک ایسا نام بنتا جا رہا ھے، جس پر اب ایک عام پاکستانی جو بےشک پاکستان میں ہو یا بیرون ملک میں، ان سب کو اب صرف عمران خان کی صورت میں ایک مسیحا نطر آ رھا ہے۔ اور سب کع ایک بات کا علم ھے کہ عمران کان جو ایک دفعہ مظبوط ارادہ کر لیتا ھے وہ لازمی مکمل کرتا ہے۔ اور انشاٗاللہ عمران خان، پاکستان کو ایک خوشحال پاکستان میں بدلے گا۔
اسی لیٗے کینیڈا میں بھی دل سے پاکستان کے حالات پر پریشان ہونے والے پاکستانی عمران خان کے دستہ (تحریک انصاف) میں شامل ہو رہے ھٰیں ۔
اس موقع پر پریس کانفرنس کے دوران، عمران صدیقی صاحب نے کہا کہ وہ اور ان کے ساتھی بغیر کسی شرط کے تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں اور انہوں نے کہا کہ بےشک ان کے پرویز مشرف صاھب سے ذاتی تعلقات تھے مگر اس وقت ذاتی دوستی سے زیادہ ہمیں وہ لیڈر چاہیے جو پاکستان میں پھر سے خوشحالی لا سکے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ کافی سالوں کے بعد ہمیں عمران خان کو صورت میں عظیم، مخلص اور دلیر قیادت نظر آ رہی ہے ۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کینیڈا کی قیادت، جس میں خاور چوہدری، میاں ابوبکر ، مسعود راجہ، مرزا ذوالفقار اور وسیم ملک نے بھی خطاب کیا اور عمران صدیقی اور ان کے ساتھیوں کو پاکستان تحریک انصاف کینیڈا میں شمولیت پر خوشآمدید کیا۔ تحریک انصاف کینیڈا کے دیگر عہدیداران، جن میں ندیم اختر، شبیر چوہدری، مبشر شیخ ، اعجاز احمد، ثنااللہ چوہدری، فاروق باجوہ اور جاوید سیال شامل ہیں نے بھی نئے دوستوں کو اس سونامی میں خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی کمیٹی کے ممبر اور پی ٹی آئی کے ڈیفینس سپہوکسپرسن ، جناب برگیڈئیر سیمسن سایمن کا خصوصی پیغام بھی سنایا گیا ، جنہوں نے اپنے پیغام میں پاکستان تحریک انصاف اوور سیز چیپٹرز کا کام کو بے حد اہم قرار دیا اور ان کے کام کو سراہا۔ اس کے علاوہ عمران صدیقی اور ان کے ساتھیوں کو تحریک انصاف میں شمولیت پر مبارکباد بھی پیش کی۔
اس تقریب میں تقریباٗ 75 افراد نے شرکت کی۔ اسٹیج سیکٹری کے فراٰٗض جناب صابر علی نے احسن طریقے سے انجام دٗئے ۔ آخر میں تمام مہمانوں کی عمدہ کھانے سے توضع کی گئی ۔
Mian Abubaqr
-
1 likes, 0 dislikes
14:51
Khari Baat with Imran Khan 23th Jan 2012 - P1by yemnews346 views
5:01
new stage drama 2012 punjabi pakistanby umar866114,011 views
1:47
Imran Khan / PTI Karachi Rally - British Media.by babarlodhi129,151 views
0:57
Listen what Imran Khan says for PMLNby tv78613,626 views
0:33
Javed Hashmi Joins PTIby CanadaPTI25,358 views
55:29
Dr Gholam Mujtaba. APML vs PPP (Sharmila Farooqi) on Oct-07,2011by drgholammujtaba1,242 views
3:01
PTI Canada, Mian Abubakar speaking at Protest against NATO attacks in Toronto, Canadaby CanadaPTI106 views
1:32
Imran Khan Exposed by his Own (P.T.I) workerby shahbazintel596 views
1:23
Bhalwal main sonamiiii with maher ateeq ur rehmanby maherateeq7268 views
1:02
Ik in lahoreby imrankhanworld2,998 views
1:13
Altaf Hussain Under Intence Firing Karachi Sindh Pakistanby AzamKhan53919 views
0:56
Sita White Wins Zana case Against Imran Khan Zani PTI ... Court Decision.mp4by MrGohar38214 views
4:40
PTI Imran Khan Song Beautiful song of Tehreek e Insaafby crazyprince4u1,763 views
13:20
imran khan jalsa at peshawar kafoor dheri mahmood jan hujra .mp4by saifi97276 views
0:34
Jalsa of Nawabzada Khawaja Muhammad Khan Hoti in Mardanby zainkhan1989783 views
0:49
The Leader :- Mohammad Ali Jinnah " Quaid-e-Azam"by GreaterPakistanTV113 views
0:13
Imran Khan Arrested by Punjab Police HOT GEO NEWS - YouTube.3gpby yassar84151 views
3:34
Shahrukh Khan gets Dirty with Vidya Balan-TV9by TV9Mumbai3,800 views
9:52
CNN news 2/2: Fraud ex-Muslim Christian Walid Shoebat, EXPOSED ( 2 of 2 )by KavkazMuslimUSA253 views
0:24
Pakistanis were waiting for Imran Khan's tsunami against corrupt : Ehsen Naveedby shehrampti250 views
- Loading more suggestions...
Link to this comment:
All Comments (0)