سّیدنا آنحضرت ﷺ نے فرمایا : لوگوں پر ایسا زمانہ آ�أ گا جب اسلام کا صرف نام باقی رہ جا�أ گا اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے۔ اُن کی مسجدیں ظاہر میں تو آباد ہونگی لیکن ہدایت کے لحاظ سے بالکل ویران ہونگی۔ اس زمانہ کے لوگوں کے علماء آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے۔ اُنہی میں سے فتنے نکلیں گے اور انہی میں واپس لوٹ جائیں گے۔
BAISHAK ALLAH TALLA IN KAY FITNI IN HI MAY LOTA RAHA HAY ISLAM AHMADIYAT ZINDABAD > LUQMAN AHMAD BAJWA >>>
Luqmanb04 10 months ago
bohat acha
fastidious009 1 year ago
سّیدنا آنحضرت ﷺ نے فرمایا : لوگوں پر ایسا زمانہ آ�أ گا جب اسلام کا صرف نام باقی رہ جا�أ گا اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے۔ اُن کی مسجدیں ظاہر میں تو آباد ہونگی لیکن ہدایت کے لحاظ سے بالکل ویران ہونگی۔ اس زمانہ کے لوگوں کے علماء آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے۔ اُنہی میں سے فتنے نکلیں گے اور انہی میں واپس لوٹ جائیں گے۔
( مشکوٰۃ المصابیح،فصل الثالث،کتاب العلم،جلد نمبر1 صفحہ91 )
daniaal96 1 year ago