پيارے شمسی بھائی جان آپ کی محبت کا جتنا شکريہ ادا کروں کم ہے ۔ بہت بہت نوازش ۔
آڈيو وڈيو خرابی سے قطع نظر۔۔۔ اقبال سوہاوی اور مظہر بوسال کی آواز کيا بات ہے ۔ ان مقامی گلوکاروں کو سن کر بڑے وثوق سے کہا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالی نے پاکستان کو کدس قدر بے بہا صلاحيتوں سے نواز رکھا ہے ليکن سرپرستی کی کمی وجہ سے انہيں وہ اصل مقام نہيں مل رہا جس کے يہ حق دار نہيں ۔
بھائی جان ان گلوکاروں کي گنگناہٹ سے آپ کی محبت و خلوص کی والہانہ جھلک دکھائی ديتی ہے ۔ انہيں سن کر اپنی شاعری پر پيار آيا ہے۔ بہت شکريہ

daddo1976 1 month ago