Pakistan National Assembly 1974 - 30

Loading...

Sign in or sign up now!
Alert icon
Upgrade to the latest Flash Player for improved playback performance. Upgrade now or more info.
116 views
Loading...
Alert icon
Sign in or sign up now!
Alert icon

Uploaded by on Aug 7, 2009

Assembly 1974 Karwaai Thirty recording. More to come Insha Allah

Category:

People & Blogs

Tags:

License:

Standard YouTube License

  • likes, 1 dislikes

Link to this comment:

Share to:

Uploader Comments (Kurabyman)

  • 1974 ؁ء کی اسمبلی میں احمدیوں کو غیر مسلم قرار دلوانے کا فیصلہ دراصل گستا خی ء رسول ہے۔ یہ فیصلہ فرمان آنحضرتؐ کے بالکل برعکس ہے۔ جن لوگوں نے اس فیصلہ پر دستخط کیئ یا حمایت کی۔ ان کا رسول کریم ؐسے اب کوئی تعلق نہیں۔ ان کا رسول ذوالفقار علی بھٹو ہے ۔ ان کو زیادہ سے زیادہ سرکاری مسلمان کہہ لیں۔ جو حدیث کے الفاظ پر قائم رہے اوراس فیصلہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ وہ محمدی مسلمان۔ دونوں گروہ اب اس کے مطابق سزا اور جزا لیتے جائیں گے جب تک کہ توبہ واستغفار کرتے ہوئے اس فیصلہ کو منسوخ نہیں کیا جاتا۔

  • @apnibasirat یہ فیصلہ الحمد لللہ مرزایوں کو جہنمی ثابت کرنے کا ہے اور اس میں ہم کامیاب گۓ کیونکہ مرزا گاما پہلے ہی جہنم رسید ہوچکا تھا

see all

All Comments (15)

Sign In or Sign Up now to post a comment!
  • Hadhrat Molana Khurabman sab eik sawal ha bot asan jis ke aap montzir hain oss ki kiya nishaniya hai

    aap onhain kiss terha pehchane gae ?woh kab kaha kis waqat kiya naam hoga ??

    bot asan sa sajawab dena Galia mat likhna

  • حضرت ابن عربی

    سپین میں چھٹی صدی ہجری کے ممتاز مفسر اور پیشوائے طریقت حضرت محی الدین ابن عربی (۱۱۶۵ء ۔ ۱۲۴۰ء) فرماتے ہیں۔

    ’جب امام مہدی دینا میں ظاہر ہوگا تو علمائے ظاہر سے بڑھ کر ان کا کوئی کھلا دشمن نہیں ہوگا۔ کیونکہ مہدی کی وجہ سے ان کا اثر و رسوخ جاتا رہے گا۔ ‘ (فتوحات مکیہ جلد ۳ صفحہ ۳۳۶)

  • محمد قاسم نانوتوی

    فرقہ دیوبند کے پیشوا مولانا محمد قاسم نانوتوی (۱۸۳۱ء ۔ ۱۸۷۹ء) نے یہ پیش گوئی فرمائی۔

    ’ امام مہدی علیہ السلام چونکہ سراپا کلام اللہ کے موافق ہوں گے اس لئے کروڑوں لوگ مہدی سے روگردانی کریں گے۔ ‘ (قاسم العلوم ، صفحہ ۱۱۵)

  • پھر لکھتے ہیں۔

    ’امام مہدی جو اتباع سنت محمدی ﷺ کے تبلیغی مشن پر آئیں گے وہی کچھ فرمائیں گے جو اہل سنت و الجماعت کے عقائد صحیحہ میں موجود ہے۔ یہ دوسری بات ہے کہ مسلمانوں کا کوئی خاص فرقہ ان کو اپنے ڈھب کا نہ پاکر یہودیوں کی طرح جو پیغمبر آخرالزماں کے انتظار میں تھے اور پھر ان سے برگشتہ ہوگئے تھے ، ایسے ہی وہ فرقہ امام مہدی سے برگشتہ ہوجائے۔‘ (انوار النجوم صفحہ ۱۰۰)

  • نواب صدیق حسن خاں

    اہل حدیث کے مسلمہ بزرگ نواب صدیق حسن خاں (۱۸۳۲ء ۔ ۱۸۸۹ء) لکھتے ہیں ۔ ’چونکہ مہدی علیہ السلام سنت کے احیاء اور بدعت کے انسداد کیلئے جہاد کریں گے علماء وقت جو فقہا کی تقلید اور مشائخ اور اپنے باپ دادوں کی پیروی کے عادی ہوں گے کہیں گے کہ یہ شخص دین اور ملت کی بنیادوں کو برباد کرنے والا ہے اور اس کی مخالفت پر اٹھ کھڑے ہوں گے اور اپنی عادت کے مطابق اس کی تکفیر اور گمراہی کے فتوے جاری کریں گے۔ ‘ (حجج الکرامہ صفحہ ۳۶۳)

  • امدادللہ مہاجر مکی

    عالم اسلام کے مشہور عالم اور دیوبند اکابر کے روحانی پیشوا حافظ شاہ محمد امداداللہ مہاجر مکی (۱۸۱۸ء ۔ ۱۸۹۹ء) نے فرمایا۔

    ’ ظہور امام مہدی آخر الزماں کے ہم سب لوگ شائق ہیں مگر وہ زمانہ امتحان کا ہے اور اوّل اوّل ان کی بیعت اہل باطن اور ابدال شام بقدر ۳۱۳ اشخاص کے کریں گے اور اکثر لوگ منکر ہوجائیں گے۔ ‘ (شمائم امدادیہ مع اردو ترجمہ نفحات مکیہ صفحہ ۱۰۲)

  • نورالحسن خان

    نواب صدیق حسن خان کے بیٹے مولوی نورالحسن خان نے لکھا ۔

    ’ اگر امام مہدی آگئے تو سارے مقلدبھائی ان کے جانی دشمن بن جائیں گے ان کے قتل کی فکر میں ہوں گے ۔ کہیں گے یہ شخص تو ہمارے دین کو بگاڑتا ہے۔ ‘ (اقتراب الساعۃ صفحہ ۲۲۴ مطبوعہ ۱۳۲۲ھ)

  • مولوی عبدالغفور

    ’مہدی اپنے احکام و فیصلوں میں علماء زمانہ کے خیالات کی مخالفت کرے گا جس سے وہ ناراض ہوجائیں گے۔ ‘ (النجم الثاقب جلد اوّل صفحہ ۸۶)

  • سید محمد سطبین السرسوی

    امامیہ مکتبہ فکر کے فاضل نے مہدی موعود کی نسبت بتایا کہ ۔

    ’ علماء اس کے قتل کے فتوے دیں گے اور بعض اہل دول اس کے قتل کے لئے فوجیں بھیجیں گے اور یہ تمام نام کے مسلمان ہوں گے۔ ‘ (الصراط السوی فی احوال المہدی صفحہ ۵۰۷)

  • سید محمد عباس زیدی

    شیعہ عالم سید محمد عباس زیدی الواسطی تحریر فرماتے ہیں کہ

    ’پہلے تو فقہائے عالم ہی برنبائے عدم معرف اس جناب کے (یعنی مہدی کے) قتل کا فتویٰ دیں گے۔ ‘ (آثار قیامت و ظہور حجت حصہ دوم صفحہ ۵۹)

  • Loading comment...
Loading...
Alert icon
0 / 00Unsaved Playlist Return to active list
    1. Your queue is empty. Add videos to your queue using this button:
      or sign in to load a different list.
    Loading...Loading...Saving...
    • Clear all videos from this list
    • Learn more