واہ مانی بھائی ۔۔۔۔۔ کيا بات ہے جناب کی ۔۔۔۔ گانے کے ساتھہ جو آپ نے شوٹنگ کی ہے قابل ِ داد ہے بھائی جان آپ کو فلمیں پروڈيوس کرنا چاہيئے ۔ ڈاريکشن کے لحاظ سے بہت اچھی کوشش کی ہے کيمرہ آپ کے ہاتھہ ميں سجتا ہے ۔ يہ فن فقط شوق سے آتا ہے ۔ ہر ايک کے بس کی بات نہيں ۔ مرکزی کردار ادا کرنے والے کا چہرہ آپ سے بہت ملتا جلتا ہے آپ کے بھائی ہيں کيا ہے ؟ اداکاری کی اچھی کوشش کی ہے ميری طرف سے انکو داد ديجيئے گا۔

daddo1976 1 year ago