Alert icon
We're changing our privacy policy. This stuff matters.  Learn more  Dismiss

Kalam-e-Bulleh shah by Pathana Khan - Mera Ranjhan hun koi hor Part 1 [HD]

Loading...

Sign in or sign up now!
Alert icon
Upgrade to the latest Flash Player for improved playback performance. Upgrade now or more info.
11,354
Loading...
Alert icon
Sign in or sign up now!
Alert icon

Uploaded by on Nov 27, 2009

Pathanay Khan singing Punjabi Sufi kalam of Baba Bulleh Shah
Bulleh Shah (1680-1757) whose real name was Syed Abdullah Shah, was a Punjabi Sufi poet and humanist. He is believed to have been born in the small village of Uch, Bahawalpur in modern day Pakistan. His ancestors had migrated from Bukhara in modern Uzbekistan, in 1680.

Bulleh Shah practiced the Sufi tradition of Punjabi poetry established by poets like Shah Hussain (1538-1599), Sultan Bahu (1629-1691), and Shah Sharaf (1640-1724)

میرا رانجھن ہن کوئی ہور
عرش منور بانگاں ملیاں
سنیاں تخت لاہور
عشق دے مارے ایویں پھردے
جیویں جنگل وچ ڈھور

رانجھن تخت ہزارے دا سائیں
ایتھے بنیا چور

بلھے شاہ اسیں مرنا نا ہیں
گور پیا کوئی ہور
(بلھے شاہ ہم مرنے والے نہیں، قبر میں کوئی اور پڑا ہے)۔

بلھے شاہ سخی درویش کے ہاں پیدا ہوئے اور ان کا نام عبداللہ رکھا گیا۔ ان کے والد اچ شریف چھوڑ کر کے کچھ عرصے ملک وال ضلع ساہیوال میں رہے جہاں بلھے شاہ کا جنم ہوا۔لیکن چند مہینوں میں ہی پنڈپانڈ و ضلع لاہور (قصور کاہنہ روڈ پر واقع) چلے گئے جہاں انہوں نے مسجد کی امامت کر لی اور بچوں کو پڑھانے لگے۔
بلھے شاہ کا بچپن اسی گاؤں میں مویشی چراتے گزرا۔ گاؤں میں امام مسجد کی حیثیت دوسرے دستکاروں کی طرح ہوتی ہے اور ظاہر ہے کہ بلھے شاہ نے زندگی کو بچپن ہی سے پسے ہوئے عوام کی نظروں سے دیکھنا شروع کیا۔
انہوں نے مذہبوں کے ملبے کے نیچے دبے انسانوں کے لیے انسانیت کے لیے ایک نئی کھیتی بوئی۔
بلھے شاہ نے کتابی اور ملاؤں پنڈتوں کے گھسے گھسائے علم کو انسانی فلاح اور برادری کے لیے مضرقرار دیتے ہوئے کہا کہ :
علموں پے قضیئے ہور اکھیں والے انھے کور
پھڑھ لیے سادتے چھڈے چور دوہیں جہانیں ہویا خوار
علموں بس کریں اویار اکوالف تینوں درکار
انہوں نے ملاؤں کی اصلیت بیان کرتے ہوئے کہا:

ملاں تے مشالچی دوہاں اکو چت
لوکاں کردے چاننا آپ ہنیرے وچ

وہ زندگی میں ہر جگہ کشمکش دیکھتے ہیں۔ وہ انسانوں کی ایک دوسرے کے ساتھ جاری جنگ کو حلوائی کی دکان پر رکھی مٹائیوں کی ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی کوششوں میں بھی (کپوری ریوڑی کیونکر لڑے پتا سے نال)۔

لیکن بلھے شاہ اس کشمکش کے راز سے پردہ ہٹاتے ہوئے کہتے ہیں۔
کتے رام داس کتے فتح محمد ایہوقدیمی شور
نپٹ گیا دوہاں دا جھگڑا وچوں نکل پیا کوئی ہور

(کہیں اس کا نام رام داس ہے اور کہیں فتح محمد۔ لیکن ان ظاہری جھگڑوں کو ختم کر دیا جائے تو اصل مسئلہ کوئی اور ہے۔)
ان کی جسمانی موت پر ملاؤں نے ان کا جنازہ پڑھنے سے انکار کر کے ان کے امر ہونے پر مہر تصدیق کر دی۔ بلھے شاہ نے تو خود کہا تھا بلھے شاہ اسیں مرنا نا ہیں گور پیا کوئی ہور

Category:

Entertainment

Tags:

License:

Standard YouTube License

  • likes, 0 dislikes

Link to this comment:

Share to:
see all

All Comments (14)

Sign In or Sign Up now to post a comment!
  • great

    .I love it. no body can do it. 

  • @Asifk88 yes

  • grate marvlous supreb

  • i like the lyrics. great by the great bulleh shah...

  • mera ranjan ho koi hor

    '' my lover is something else/different)

    thats what it means righT? :)

  • Assalamo alaikum

    Allaah twako jazae khair dewe.

  • Subhan Allah bohot hi khub maza aa gaya

  • wah tauseef.. ghazab ka upload hai.. :)

  • main dil mein sufi hoon kisi kay laye dil mein hasad nahen rakhata but forgiive magar main kahlwana pasand nahen karta

  • This is news to all of us that you are SUFI, Jatoi sahib. Can we call you Sufi Sahib?

Loading...

Alert icon
0 / 00Unsaved Playlist Return to active list
    1. Your queue is empty. Add videos to your queue using this button:
      or sign in to load a different list.
    Loading...Loading...Saving...
    • Clear all videos from this list
    • Learn more