پاکستان نےچین کی مدد سےاپنا پہلا مواصلاتی سیارچہ 'پاک سیٹ۔ون آر' خلاء میں بھیجا دیا۔ سیارچہ کامیابی سے اپنے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ مواصلاتی سیارچہ زی چانگ سیٹلائٹ لانچ مرکز سے چینی خلائی راکٹ کے ذریعے مدار میں پہنچایا گیا۔
چین کے شہر جی چنگ سے'پاک سیٹ۔ون آر' خلاء میں چھوڑنےکےموقع پرسکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید اطہر علی، سیکرٹری خارجہ امور سلمان بشیر، ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد احمد قدوائی اور چین میں پاکستان کے سفیر محمد مسعود خان بھی موجود تھے۔
lolz looks like the news reporter is sleepy :p
xcoollynch 3 months ago
c band of the setlite is not good, signals are not to strong, koh-e-nor and aroj tv and some other alway bad signals, even i am useing 8 ft dish
akbar540 4 months ago
Pakistan Zinda Bad...long live pakistan Great news
8565650 5 months ago
Pakistan is also making efforts to get space technology from China.
24061170 6 months ago