Justice (R) Shaiq Usmani Former Chief Justice of Sindh High Court, Justice (R) Saeed uz Zaman Siddiqui Former Chief Justice of Pakistan and Afaq Ahmed Chairman MQM-H in fresh episode of Islamabad Tonight and Discusses With Nadeem Malik.
عدالت صدر کے استثنی کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل دو سو اڑتالیس کے تحت کرے گی۔ شائق عثمانی عدالت نے ضمنی الیکشن کو غیر قانونی قرار دیا ہے الکشن کمشنر کو اسے غیر آئینی کہنے کا حق نہیں ہے۔ شائق عثمای عدالت کا صدر کے استثنی پر فیصلہ آنے کے بعد حکومت کو سوئس کورٹ کو خط لکھنا پڑے گا۔ شائق عثمانی اصغر خان پیٹیشن پر گواہیاں مکمل ہیں فوراَ فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ جسٹس سعید الزمان صدیقی میں نے اصغر خان پٹیشن میں اپنی رائے دی ہے کہ آئی ایس آئی کو سیاست میں دخل دینے کا حق نہیں ہے۔ جسٹس سعید الزمان صدیقی

NadeemMalikLive 1 month ago