Alert icon
We're changing our privacy policy. This stuff matters.  Learn more  Dismiss

Real Zameer Akhtar

Loading...

Sign in or sign up now!
Alert icon
Upgrade to the latest Flash Player for improved playback performance. Upgrade now or more info.
12,498
Loading...
Alert icon
Sign in or sign up now!
Alert icon

Uploaded by on May 5, 2009

No description available.

Category:

Education

Tags:

License:

Standard YouTube License

  • likes, 3 dislikes

Link to this comment:

Share to:

Uploader Comments (TARIQ566tda)

  • پہلے علامہ صاحب کی تقریر سقراط کے عنوان سے انٹرنیٹ پر سنو پھر بات کرنا اس طرح تم سے بحث کرنا بیکار ہے، نہ تم مجلس سنتے ہو اور نہ کتابیں پڑھتے ہو اس لئے تم سے بحث کرنا بیکار ہے تمہارے کچھ سمجھ میں نہیں آئے گا۔

  • سقراط نے جواب دیا:

    آہ! میری نگاہوں میں وہ نقشہ گھوم رہا تھاجب خدا کے ایک نبی ؑ کو ہتھکڑیوں میں جکڑا جائے گا۔(حضرت مسیح علیہ السلام کی طرف اشارہ ہے)

    ایک مظلوم و معصوم عابد نوجوان کو طوق و زنجیر پہنائے جائیں گے اور میں تو اُن کے سامنے کچھ حقیقت نہیں رکھتا ہوں“ ۔(امامِ چہارم جناب زین العابدین علیہ السلام سے مراد ہے) ( حوالہ: کتاب میٹریا میڈیکا بری ٹے نیکا ۰۳۹۱ءجلد دوم طبع سوم حکیم محمود گیلانی)

  • سقراط عیسیٰ علیہ السلام سے بھی دو ہزار برس پہلے کی لیکن آپ اللہ کے اس نیک بندے کی پیشینگوئی دیکھیں سپاہی اُس کو زنجیروں میں جکڑ کرہائیکورٹ کی طرف لئے جارہے تھے کہ راستے میں اُس کی آنکھوں سے بے اختیار آنسو جاری ہوگئے۔

    سپاہیوں نے کہا۔ ” صاحب ! اگر رونا تھا، تو گرفتاری سے پہلے ہی تائب ہوجانا تھا اب تو آپ سرکار ہی کے رحم

    و کرم پر ہیں۔ صبر سے سختیاں برداشت کیجئے“۔

  • میرے بھائی آپ سے گذارش ہے کہ پہلے آپ سٹڈی کر کے آئیں پھر آپ مجھ سے بات کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔ اگر آپ کی سٹڈی ہوتی تو آپ اِس ویڈیو پر اعتراض کرنے سے پہلے سوچتے کہ جو اعتراض میں اُٹھا رہا ہوں وہ واقعی ویلڈ ہے بھی یا نہیں، پہلے آپ تھوڑا پڑھ لیں ہسٹری کو پھر آپ سے بات ہوجائے گی، محمد و آلِ محمد کی معرفت حاصل کرلیں تو مسئلہ خود بخود حل ہوجائے گا

  • بندۂ مرتضیٰ ہوں میں ناسخ

    سجدہ گہہِ نقشِ پائے دلدل ہے

    شیخ امام بخش ناسخ کہتے ہیں کہ میں علی کا بندہ ہوں اور ذوالجناح کے نقش قدم میری سجدہ گاہ ہے (دیوانِ ناسخ)

  • دُلدل حاکمِ اسکندریہ نے حضور اکرم کو تحفتاً بھیجا اور جس کو پھر حضور نے حضرت علی کو دے دیا تھا۔

    اب غالب کہتے ہیں کہ اُس سے قدم اور مجھ سے جبیں یہ ترجمہ ہے فارسی مہاورے کا ’’از قدم و از من جبیں‘‘ غالب کہتے ہیں یا الٰہی! میری طبع کو دلدل کے ساتھ اس قدر الفت و عشق ہو کہ جہاں کہیں اُس کے قدم ہوں وہیں میری جبیں ہو۔(کتاب شعرائے اُردو اور عشق علی ، دیوانِ غالب)

Top Comments

  • But Socrates period was 469 BC399 BC that is much before the event of Karbala.

see all

All Comments (13)

Sign In or Sign Up now to post a comment!
  • طبع کو اُلفتِ دلدل میں یہ سرگرمیٔ شوق

    کہ جہاں تک چلے اُس سے قدم اور مجھ سے جبیں

    (مرزا غالب)

  • lol true

Loading...

Alert icon
0 / 00Unsaved Playlist Return to active list
    1. Your queue is empty. Add videos to your queue using this button:
      or sign in to load a different list.
    Loading...Loading...Saving...
    • Clear all videos from this list
    • Learn more