agarr eisa as ke wafat ko man be laye joy to is ka matlab ye nahin ke mirza ghulam ahmed qadyane ko eisa ibne maryam man laya joy.ibne maryam ka matlab to yae he ke maryam ka beta,is ke man ka nam to ghaseete suna he,is ke mot baray ganday tareeqay se hoy he.is ka koy karnama be nahen,angrezon ke god me ja bathe hen sab khalifa in ke,ye angrez ka lagaya howa poda lagta he,ore ab is ke parwarash be wohe kar rahay hen,agar eisa fot ho gay to fatea parho.na ke is ko eisa man lo,
یعنی محمد ؐ صرف ایک رسول ہیں۔ اور ان سے پہلے سب رسول فوت ہوچکے ہیں ۔ یہ آیت سن کر صحابہ نے حضور ﷺ کو فوت شدہ مان لیا ۔ اگر کوئی ایک صحابی بھی حضرت عیسیٰ ؑ کو زندہ سمجھتا تو وہ کہہ سکتا تھا کہ اگر حضرت عیسیٰ رسول ہو کر اب تک زندہ ہیں تو آنحضرت ﷺ کیونکر فوت ہوسکتے ہیں ۔ (بخاری کتاب المغازی باب مرض النبی )
فرقہ اہلحدیث کے بانی محمد بن عبدالوہاب تحریر فرماتے ہیں ۔ حضور ﷺ کی وفات کے بعد بحرین کے کئی لوگ اس بات سے مرتد ہوگئے کہ اگر حضور ﷺ رسول ہوتے تو ہرگز فوت نہ ہوتے ۔ تب صحابی رسول حضرت جارود بن معلی رضی اللہ عنہ نے ان سے خطاب کیا اور فرمایا آنحضرت ﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں ۔ آپ ویسے ہی زندہ رہے جیسے حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ رہے اور اسی طرح انتقال کرگئے جیسے حضرت موسیٰ ؑ اور حضرت عیسیٰ ؑ نے وفات پائی ۔ یہ سن کر سب لوگ اسلام میں واپس آگئے ۔ ( مختصر سیرۃ الرسول ؐ صفحہ ۱۸۷ از محمدبن ن)
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وفات پر حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیتے ہوئے فرمایا ۔ ’حضرت علی رضی اللہ عنہ اس رات فوت ہوئے جس رات حضرت عیسیٰ بن مریم کی روح اٹھائی گئی تھی ۔ یعنی ۲۷ رمضان کی رات ۔ (طبقات ابن سعد ، جلد ۳ صفحہ ۳۹ دارالبیروت للطباعہ والنشر)
mirzay par lanat beshmar ager tum logo us begairat k bachay ka itna khayal ha us ki batai hoi bato par amal kyo nai karatay
waheed4500 2 weeks ago
@amazing9494 kuttay k moon wala tera baap hoga ye hazrat sahab nahin...
bharambazful 3 weeks ago
if Jesus christ has died, and he will come again as well, it means he will take birth... then Mirza Ghulam Ahmed's claim in considerable....
notesnpapers 3 weeks ago
iss molvi ne koi aisee ilmi baat ki hee nahee, jo jawab dya jaye...
notesnpapers 3 weeks ago
agarr eisa as ke wafat ko man be laye joy to is ka matlab ye nahin ke mirza ghulam ahmed qadyane ko eisa ibne maryam man laya joy.ibne maryam ka matlab to yae he ke maryam ka beta,is ke man ka nam to ghaseete suna he,is ke mot baray ganday tareeqay se hoy he.is ka koy karnama be nahen,angrezon ke god me ja bathe hen sab khalifa in ke,ye angrez ka lagaya howa poda lagta he,ore ab is ke parwarash be wohe kar rahay hen,agar eisa fot ho gay to fatea parho.na ke is ko eisa man lo,
aslamqrr 1 month ago
booli kuttay se bara moun hai is molvi ka halwa kha kha k :P letcture kia dega
amazing9494 1 month ago
stupid man
ahsan78 1 month ago
ما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل
یعنی محمد ؐ صرف ایک رسول ہیں۔ اور ان سے پہلے سب رسول فوت ہوچکے ہیں ۔ یہ آیت سن کر صحابہ نے حضور ﷺ کو فوت شدہ مان لیا ۔ اگر کوئی ایک صحابی بھی حضرت عیسیٰ ؑ کو زندہ سمجھتا تو وہ کہہ سکتا تھا کہ اگر حضرت عیسیٰ رسول ہو کر اب تک زندہ ہیں تو آنحضرت ﷺ کیونکر فوت ہوسکتے ہیں ۔ (بخاری کتاب المغازی باب مرض النبی )
zubairgermany2 2 months ago
فرقہ اہلحدیث کے بانی محمد بن عبدالوہاب تحریر فرماتے ہیں ۔ حضور ﷺ کی وفات کے بعد بحرین کے کئی لوگ اس بات سے مرتد ہوگئے کہ اگر حضور ﷺ رسول ہوتے تو ہرگز فوت نہ ہوتے ۔ تب صحابی رسول حضرت جارود بن معلی رضی اللہ عنہ نے ان سے خطاب کیا اور فرمایا آنحضرت ﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں ۔ آپ ویسے ہی زندہ رہے جیسے حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ رہے اور اسی طرح انتقال کرگئے جیسے حضرت موسیٰ ؑ اور حضرت عیسیٰ ؑ نے وفات پائی ۔ یہ سن کر سب لوگ اسلام میں واپس آگئے ۔ ( مختصر سیرۃ الرسول ؐ صفحہ ۱۸۷ از محمدبن ن)
zubairgermany2 2 months ago
اجماع صحابہ کی جھلک کوفہ میں