Loading...
Uploaded by UrduTvVOA on Apr 1, 2008
امریکی سی آئی اے کے سربراہ مائیکل ہیڈن نے کہا کہ القاعدہ نے ایسے افراد بھرتی کرلیے ہیں جو شکل و صورت سے مغربی دکھائی دیتے ہیں اور انہیں پاکستان اور افغانستان کی سرحدی پٹی کے درمیان پہاڑی علاقوں میں تربیت دی جارہی ہے۔
News & Politics
Standard YouTube License
Load more suggestions
All Comments