Heart warming poems of Rafi Raza was very appreciated by audience. "soya to main zaman se bhi aage nikal gaya." "jaaga to main wahan se bhi aage nikal gaya" "Main lafz dhoondhta raha aur wo tapak paRa " aansoo meri zaban se bhi aage nikal gaya"
زندوں کو زندہ گاڑ کے کہتا ھے خوش رھو مُردے گڑے اُکھاڑ کے کہتا ھے خوش رھو
کہتا ھے بستیوں کو بسانا ھے اُس کا کام
ساری زمیں اُجاڑ کے کہتا ھے خوش رھو کرتا ھے یوں تو بیٹھ کے سب سے مزاکرات ھر اک سے پھر بگاڑ کے کہتا ھے خوش رھو آئین لکھتا رہتا ھے امن و امان کا قرطاس امن پھاڑ کے کہتا ھے خوش رھو نسلوں کو دے رہا ھے سبق سبزہ زار کا پھل پھول سارےجھاڑ کے کہتا ھےخوش رھو
غزل ہاے نظام نو

urdupoetry 1 year ago