میرین پرل جن کی کتاب اے مائٹی ہارٹ پر ہالی ووڈ اسی نام سے ایک فلم بنا چکا ہے اور جن کی زندگی پاکستان کے شہر کراچی میں دہشت گردی کے ایک نئے معنی سے روشناس ہوئی تھی، کہتی ہیں کہ پاکستان ایک نازک دور سے گزر رہا ہے اور اس کے بدلتے ہوئی حالات میں امید کی کرن وہ خاموش اکثریت ہے جو اگر اپنی آواز بلندکرے تب ہی ایک پر امن دنیا کا خواب پورا ہو سکتا ہے لیکن اگر لوگ بات کرنے سے ڈریں گے تو تبدیلی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
All Comments