Sunniyat ki Awaz حق کی آواز
shoaibqadiri's Channel
 
 
Hello, you either have JavaScript turned off or an old version of Adobe's Flash Player. Get the latest Flash player.
Profile
 
Channel Views:
21,797
Total Upload Views:
1,458,709
Style:
Broadcaster
Joined:
April 19, 2007
Last Sign In:
2 days ago
Subscribers:
466
زیرِ سرپرستی: شیخ الاسلام، پاسبانِ مسلکِ اعلی حضرت، حضرت پیر مولانا ابوداؤد صادق قادری رضوی دامت برکاتھم العالیہ
About Me:
 
تفسیر
- 16
مسئلہ : کُفّار سے میل جول ، ان کی خاطر دین میں مُداہنت اور اہلِ باطل کے ساتھ تَمَلّق و چاپلوسی اور ان کی خوشی کے لئے صُلحِ کُل بن جانا اور اظہارِ حق سے باز رہنا شانِ منافق اور حرام ہے ، اسی کو منافقین کا فساد فرمایا گیا ۔ آج کل بہت لوگوں نے یہ شیوہ کر لیا ہے کہ جس جلسہ میں گئے ویسے ہی ہو گئے ، اسلام میں اس کی ممانعت ہے ظاہر و باطن کا یکساں نہ ہونا بڑا عیب ہے ۔

------------------------------ ------------------------------ -------------------- - 17
یہاں '' اَلنَّاسُ '' سے یا صحابہ کرام مراد ہیں یا مومنین کیونکہ خدا شناسی ، فرمانبرداری و عاقبت اندیشی کی بدولت وہی انسان کہلانے کے مستحق ہیں ۔ مسئلہ : '' اٰمِنُوْا کَمَا اٰمَنَ '' سے ثابت ہوا کہ صالحین کا اِتبّاع محمود و مطلوب ہے ۔ مسئلہ : یہ بھی ثابت ہوا کہ مذہبِ اہلِ سنّت حق ہے کیونکہ اس میں صالحین کا اِتّباع ہے ۔ مسئلہ : باقی تمام فرقے صالحین سے مُنحَرِف ہیں لہذا گمراہ ہیں ۔ مسئلہ : بعض عُلَماء نے اس آیت کو زندیق کی توبہ مقبول ہونے کی دلیل قرار دیا ہے ۔ (بیضاوی) زندیق وہ ہے جو نبوّت کا مُقِرّ ہو ، شعائرِ اسلام کا اظہار کرے اور باطن میں ایسے عقیدے رکھے جو بالاتفاق کُفر ہوں ، یہ بھی منافقوں میں داخل ہے ۔

------------------------------ ------------------------------ -------------------- - 18
اس سے معلوم ہوا کہ صالحین کو بُرا کہنا اہلِ باطل کا قدیم طریقہ ہے ، آج کل کے باطل فرقے بھی پچھلے بزرگوں کو بُرا کہتے ہیں ، روافض خلفائے راشدین اور بہت صحابہ کو خوارج ، حضرت علی مرتضٰی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ اور ان کے رُفقاء کو ، غیر مقلِّد ائمۂ مجتہدین بالخصوص امامِ اعظم رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ کو ، وہابیہ بکثرت اولیاء و مقبولانِ بارگاہ کو ، مرزائی انبیاءِ سابقین تک کو قرآنی (چکڑالی) صحابہ و محدثین کو ، نیچری تمام اکابرِ دین کو برا کہتے اور زبانِ طعن دراز کرتے ہیں ۔ اس آیت سے معلوم ہوا کہ یہ سب گمراہی میں ہیں ، اس میں دیندار عالِموں کے لئے تسلّی ہے کہ وہ گمراہوں کی بدزبانیوں سے بہت رنجیدہ نہ ہوں سمجھ لیں کہ یہ اہلِ باطل کا قدیم دستور ہے ۔ (مدارک)

------------------------------ ------------------------------ -------------------- - 19
منافقین کی یہ بدزبانی مسلمانوں کے سامنے نہ تھی ، ان سے تو وہ یہی کہتے تھے کہ ہم باخلاص مومن ہیں جیسا کہ اگلی آیت میں ہے '' اِذَالَقُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَالُوْآ اٰمَنَّا '' یہ تبرّا بازیاں اپنی خاص مجلسوں میں کرتے تھے ، اللّٰہ تعالٰی نے ان کا پردہ فاش کر دیا ۔ (خازن) اسی طرح آج کل کے گمراہ فرقے مسلمانوں سے اپنے خیالاتِ فاسدہ کو چھپاتے ہیں مگر اللّٰہ تعالٰی ان کی کتابوں اور تحریروں سے ان کے راز فاش کر دیتا ہے ۔ اس آیت سے مسلمانوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ بے دینوں کی فریب کاریوں سے ہوشیار رہیں دھوکا نہ کھائیں ۔
Hometown:
Karachi
Country:
United Kingdom
Recent Activity  
shoaibqadiri became friends with anwarazeem1977 (2 days ago)
 
 
shoaibqadiri became friends with annu4201 (2 days ago)
 
 
shoaibqadiri became friends with taxpertisd (3 days ago)
 
 
shoaibqadiri became friends with TheSunni24 (6 days ago)
 
 
shoaibqadiri became friends with Naseemqadri (1 week ago)
 
Channel Comments (60)
kyrgyzstan21 (2 days ago)
Salam! Can you explain what is in this video, please?
True Miracle of Islam چاند پر نقشہ نعلین مبارک
Seriously. Thank you.
taxpertisd (4 days ago)
Assalam o Alaikum:
Great channel yar
upload some naat please
Power19474252 (1 week ago)
slaam...
azad9595 (1 month ago)
nic hai bohoot je
khawajamoon (1 month ago)
khawajamoon
faizsultan (2 months ago)
mashallah
smashingpot (2 months ago)
graet site, these deviant deobandis should be exposed as much as possible, syed hadrat hasmi mia sahib has summed the up perfectly, keep up the good work
MJADI (2 months ago)
i have seen one of ur video but thats not fair to paste the comment of ur own choice their allow everybody to do so........
islam767 (3 months ago)
assalamualikum. brother mashallah gr8 work. i request u to add a bayan of allama hanif qureshi "DEOBANDIYON K KARTOOT" if u can! jizakumullah
danger4x (3 months ago)
Great Channel,

Sag-e-Attar Junaid Atari
  1   2   3   4   5    Next